17/04/2024
*_یا اللہ! ہمارے بھائی کو اپنے ملک کے ساتھ کی ہوئی وفا کا صلہ ملے کیونکہ اسی لڑکے نے اپنے ملک کی خاطر:_*
*_اپنی پرانی ٹیم کو چھوڑ دیا۔۔!!_*
*_پیسوں کو سائیڈ پہ رکھا۔۔!! 👊_*
*_کروڑوں روپے کے لیگز ضائع کیے۔۔!!_*
*_صرف اسی وردی کو پہننے کیلئے ۔۔!!_*
*_باقی اللہ تعالیٰ بھائی کو ہر میدان کا ہیرو بنائے۔۔!!🇵🇰♥️🤲_*
16/04/2024
محمد عامر کی 5 سال بعد گرین جرسی میں واپسی ہوئی ہے 💯💚💯
15/04/2024
🚨 تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، شاہین آفریدی اپنی مکمل تال اور فٹنس واپس حاصل کرنے کے لیے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز سے محروم ہو سکتے ہیں۔
13/04/2024
Happy birthday King
Cook 4 times
Warner 5 times
Sharma 3 times
Kohli 2 times
Sachin 1 times (faced 1 time)
Watson 3 times
Ponting 3 times
Hussey 3 times
Praised by steve Smith
Praised by Imran Khan
Praised by Sachin Tendulkar
Praised by Virat Kohli
Praised by David Warner
Praised by Wasim Akram
Part of 2009WC winning team
Part of 2017CT winning team
Part of PCT when we won 11 consecutive series
Part of PCT when we beat England in England
Copied
13/04/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
کیوی ٹیم پانچ میچوں کی سیریز کے لیۓ آج رات پاکستان پہنچے گی 🚨🚨 بریکنگ نیوز 🚨
کیوی ٹیم پانچ میچوں کی سیریز کے لیۓ آج رات پاکستان پہنچے گی 🚨