10/10/2026
🏆 سالانہ اسپورٹس کیلنڈر 2026ء 🥋 وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز
مائی ہیر جمنازیم جھنگ میں کراٹے اور تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا شاندار انعقاد! 💪
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جھنگ محمد عمران نے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں انعامات تقسیم کیے اور کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ 👏🏅
کھیل، صحت مند نوجوان اور روشن مستقبل! 🌟
Sports Board Punjab
Faisal Ayub Khokhar
Directorate General Sports & Youth Affairs, Punjab
DC Jhang
Pakistan Sports Board Lahore
Muhammad Imran
Bilal Khan Baloch