Makhdoom Awais Shah 163 NB

Makhdoom Awais Shah 163 NB Personal Facebook Account
@ایڈووکیٹ مخدوم اویس شاہ
Advocate⚖️
Landlords 🌾
Horse lover 🐴
Politics 🚔
مخدوم زرعی فارم❤️

بابا امیر شاہ مزاریاں والا کے بڑے گھوڑے چھبوں والے کا پانچ ماہ عمر کا خوبصورت بچہ، ہوم بریڈ۔مخدوم صاحب  کا شوق ماشالہ سل...
04/09/2026

بابا امیر شاہ مزاریاں والا کے بڑے گھوڑے چھبوں والے کا

پانچ ماہ عمر کا خوبصورت بچہ، ہوم بریڈ۔

مخدوم صاحب کا شوق ماشالہ سلامت رے

صبح بخیر، السلام علیکم 🌹گھوڑوں کا دیدار انسان کی خوش نصیبی ہے۔نوخیز گھوڑا بابا امیر شاہ والے، وڈے بڑے گھوڑے چھبوں والا ب...
04/09/2026

صبح بخیر، السلام علیکم 🌹

گھوڑوں کا دیدار انسان کی خوش نصیبی ہے۔
نوخیز گھوڑا بابا امیر شاہ والے، وڈے بڑے گھوڑے چھبوں والا بچہ، جبکہ کومیت وجھری سامنے کھڑی ہے، جو اویس شاہ والے مشکاں کی بچی ہے۔ 🐎❤️

قدرت کے حسین شاہکار، صبح سویرے کا خوبصورت منظر اور گھوڑوں کی رونق—بس یہی تو دیسی ڈیرے کی اصل شان ہے۔

مخدوم اویس شاہ قریشی اپنے ڈیرے، بوہلری والا، تحصیل ساہیوال، ضلع سرگودھا میں آئے ہوئے دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔دوستوں ک...
03/09/2026

مخدوم اویس شاہ قریشی اپنے ڈیرے، بوہلری والا، تحصیل

ساہیوال، ضلع سرگودھا میں آئے ہوئے دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔

دوستوں کے ساتھ خوشگوار ماحول میں گپ شپ اور محبت

بھری محفل کے خوبصورت لمحات۔

03/09/2026

ویل گھوڑا ویل
، پکڑ استاد طاہر چدھڑ شاگردِ خاص مہر تنویر بھروانہ۔ مخدوم صاحب گھوڑے کا شوق کرتے ہوئے۔

صبح بخیر 🌅گھوڑا حسبِ نصیب، ساوا اور اویس شاہ والا مشکاں اپنے تھان پر سُورے کا منظر پیش کرتے ہوئے۔ 🐎❤️صبح سویرے اٹھ کر اگ...
03/09/2026

صبح بخیر 🌅

گھوڑا حسبِ نصیب، ساوا اور اویس شاہ والا مشکاں اپنے تھان پر سُورے کا منظر پیش کرتے ہوئے۔ 🐎❤️

صبح سویرے اٹھ کر اگر ان کا دیدار نصیب ہو جائے تو یقین جانیے، پورا دن اللہ تعالیٰ کی رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھرپور محسوس ہوتا ہے۔
اللہ پاک ہر صبح کو خیر و برکت والی بنائے۔ آمین 🤲✨

02/09/2026

ڈیرے دیاں رونقاں ❤️

پرانے بزرگوں کی روایت بھی نرالی، ایک سوٹی پر بیس، اور ایک سوٹی کسی نے اٹھا لی! 😄
اب جس کی سوٹی اٹھائی گئی ہے، اسے ڈھونڈنے کے لیے ڈیرے پر بیٹھے سات آٹھ یار بھی میدان میں آ گئے۔ سوٹی کی تلاش نے ایسی رونق لگائی کہ پورا ڈیرہ قہقہوں، باتوں اور یاروں کی محفل سے سج گیا۔ ❤️😂

یہی تو ڈیرے کی اصل رونق ہے—سادگی، یاری اور پرانے وقتوں کی یادیں! 🌿

مخدوم شاہ کمیر قریشی، تحصیل ناظم مسلم لیگ (ن)، ہمراہ بابا عزیز شاہ اور عمر حیات بھٹی، چک نمبر 165 شمالی میں معززینِ علاق...
02/09/2026

مخدوم شاہ کمیر قریشی، تحصیل ناظم مسلم لیگ (ن)، ہمراہ بابا

عزیز شاہ اور عمر حیات بھٹی، چک نمبر 165 شمالی میں معززینِ

علاقہ سے ملاقات کرتے ہوئے۔

مخدوم اویس قریشی اپنی صاحبزادی کے ہمراہ بوہلری والا، تحصیل ساہوال، ضلع سرگودھا میں گھوڑوں کی چرائی کا وزٹ کرتے ہوئے، جہا...
02/09/2026

مخدوم اویس قریشی اپنی صاحبزادی کے ہمراہ بوہلری والا،

تحصیل ساہوال، ضلع سرگودھا میں گھوڑوں کی چرائی کا وزٹ

کرتے ہوئے، جہاں ننھے گھوڑے اور گھوڑیاں خوشگوار ماحول

میں چرائی کرتے نظر آئے۔ اس موقع پر گھوڑوں کی دیکھ بھال

اور چرائی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 🐎❤️

02/09/2026

🐕 جرمن شیفرڈ کا شوق

مخدوم اویس شاہ قریشی جرمن شیفرڈ کا شوق کرتے ہوئے۔
جرمن شیفرڈ کے مالک امیر احمد خان بلوچ جبکہ اس وقت جرمن شیفرڈ کی ڈور مجاہد خان بلوچ کے ہاتھوں میں، جو مخدوم اویس شاہ قریشی کو اپنے جرمن شیفرڈ کا شوق کروا رہے ہیں۔

ایک خوبصورت اور یادگار لمحہ، محبت، وفاداری اور شوقِ حیوانات کے حسین رنگوں کے ساتھ۔ ❤️

مخدوم اویس شاہ قریشیسکوئر مال، راولپنڈی صدر میں شاپنگ کے دوران ایک خوبصورت لمحے کو یادگار تصویر میں قید کرتے ہوئے۔ ✨📸
02/09/2026

مخدوم اویس شاہ قریشی

سکوئر مال، راولپنڈی صدر میں شاپنگ کے دوران ایک

خوبصورت لمحے کو یادگار تصویر میں قید کرتے ہوئے۔ ✨📸

Address

.. موضع ٹھٹھی قریشاں تحصیل و ضلع جھنگ. .
Jhang
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makhdoom Awais Shah 163 NB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share