Pakistan VCC

Pakistan VCC Live cricket match

والی بال کا ورلڈکپ انشاءاللہ اج رات✨🏆
06/10/2026

والی بال کا ورلڈکپ
انشاءاللہ اج رات✨🏆

  👑  👏 #چیمپیئن🏆  #چیمپیئن 🏆چیمپیئن سعید اباد چیمپین👑🏆🇵🇰پاکستان وی سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ 493 بٹیاوالا جس کی چیمپیئن بنی سع...
05/10/2026

👑

👏

#چیمپیئن🏆 #چیمپیئن 🏆
چیمپیئن سعید اباد چیمپین👑🏆🇵🇰
پاکستان وی سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ 493 بٹیاوالا جس کی چیمپیئن بنی سعید اباد
سب سے پہلے ایک شاندار اور کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں عزیر اصغر جوڑا اسلام آباد پولیس اُن کے ساتھ چھوٹے بھائی تنویر اصغر جوڑا 👏

ٹاپ پرفارمنس کی بات کی جائے تو 🔥 کچھ پرفارمنس صرف میچ نہیں جتواتیں، بلکہ کھلاڑی کا نام تاریخ کے صفحوں پر لکھ دیتی ہیں! 🏏💥

ایسی تباہ کن آل راؤنڈ پرفارمینس دی کہ ہر طرف ان کے کھیل کے چرچے ہونے لگے۔ 🔥 اے ڈی عامر 👑
پول میچز سے لے کر فائنل تک کیا کمال بلے بازی سارا دن بولرز پر قہر بن کے برسا اور کسی بھی باؤلر کو معافی نہیں دی پورے ٹورنامنٹ میں 25 پلس چھکے لگائے اور ساتھ باؤلنگ میں اچھی کارکردگی دکھائی فائنل مقابلے میں صرف 8 رنز پر اوور کیا اور بڑی وکٹ حاصل کر کے ٹیم کو میچ میں واپس لے آئے اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ پلئیر کا اوارڈ اپنے نام کیا ویل پلیڈ اللہ پاک مزید کامیابی دے محنت جاری رکھے 😘🤍

بیٹنگ میں اُن کا بھرپور ساتھ دیا عباس بھروانہ
سیمی فائنل مقابلے میں کمال بلے بازی کی 7 چھکے لگائے اور بڑے مقابلے میں بڑی پرفارمنس فائنل میچ میں جب آخری اوور میں صرف 14 رنز درکار تھے تو گیند پکڑی عباس بھروانہ نے اور پھر وہ ہوا جو سب نے دیکھا 14 رنز بچا کر ٹیم کو چیمپیئن بنوایا اور بیسٹ باؤلر کا ایوارڈ اپنے نام کیا ویل پلیڈ 👏👑

بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس پہلی دفعہ ٹیم کے ساتھ آیا اور چھا گیا سعید اباد کے ساتھ اج اگر چیمپیئن لکھا گیا تو اس بندے کا سب سے بڑا کردار ہے چھوٹی اننگ بڑی پرفارمنس نام ہے عامر فوجی سیمی فائنل مقابلے میں جب آخری 2 بول پر 10 رنز باقی تھے تو بلے بازی کےلیے آئے فوجی عامر 2 بول پر 2 چھکے لگا کر ایک ہارا ہوا میچ جتوا دیا اور ٹیم کو فائنل میں کوالیفائی کروایا ویل پلیڈ 👏

باؤلنگ میں ٹاپ پرفارمنس کی بات کی جائے تو اے ڈی عامر اور عباس کے بعد جابر بھٹی نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار گیند بازی کی اُن کا بھرپور ساتھ دیا عثمان نے اچھی باؤلنگ کی جس کی جہاں ضرورت پڑی اس ٹیم کے ہر پلئیر نے محنت کی اور پرفارمنس دی اور یہ ٹیم چیمپیئن بنی ویل پلیڈ ال ٹیم اساق ساقی۔ فہیم شہزاد شیراز باقی ال ٹیم 👏👑
مبارکباد ٹیم کیپٹن ال ٹیم سعید اباد 🇵🇰🤍

برڈ کاسٹر عمیر بھنگو🇵🇰

04/10/2026

End Leval Match 🥵🔥 last ball 6 rnz Baki 🔥

04/10/2026

گرنیڈ فائنل
محرم سیال 🆚 سعید اباد

پاکستان وی سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 493 ہائی اسکول
ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر
حسنین۔ تنویر جوڑا۔ عزیر اصغر جوڑا۔
پہلا انعام۔ 23434🏆
دوسرا انعام۔ 12493🏆
انٹری فیس۔ 3000
زیرِ نگرانی کیبنیٹ پاکستان وی سی سی 🇵🇰

04/10/2026

دوسرا سیمی فائنل
محرم سیال 🆚 قلندری CC

پاکستان وی سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 493 ہائی اسکول
ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر
حسنین۔ تنویر جوڑا۔ عزیر اصغر جوڑا۔
پہلا انعام۔ 23434🏆
دوسرا انعام۔ 12493🏆
انٹری فیس۔ 3000
زیرِ نگرانی کیبنیٹ پاکستان وی سی سی 🇵🇰

04/10/2026

15 bol 28 rnz baki

04/10/2026
04/10/2026

Maar sial vs 7 gagh

04/10/2026

دوسرا کواٹر فائنل
قلندری CC 🆚 آزاد پور

پاکستان وی سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام 493 ہائی اسکول
ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر
حسنین۔ تنویر جوڑا۔ عزیر اصغر جوڑا۔
پہلا انعام۔ 23434🏆
دوسرا انعام۔ 12493🏆
انٹری فیس۔ 3000
زیرِ نگرانی کیبنیٹ پاکستان وی سی سی 🇵🇰

Address

Jhang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan VCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category