Young Star FC Dheri Araiyan
“Embracing the swagger of the game | Football is my attitude | #GameOnPoint”
⚽⚽⚽
CR 07
Football Fans
CR 07
وگھ فٹ بال لیگ سیزن 2۔
جس میں دوسرا میچ ینگ سٹار فٹ بال کلب ڈھیری ارائیاں
بمقابلہ حیدری فٹ بال کلب جلال پور شریف کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا جس میں حیدری فٹ بال کلب جلال پور شریف نے 1/0سے میچ اپنے نام کیا ویل پلیڈ آل ٹیم ۔
وگھ فٹبال لیگ .
جس میں پہلا میچ ینگ سٹار فٹ بال کلب ڈیھری ارائیاں بمقابلہ نکا خلاس پر فٹ بال کلب نے کھیلا دونوں ٹیموں نے
اچھا کھیل پیش کیا دونوں ٹیموں نے اچھی محنت کی جس میں ینگ سٹار فٹبال کلب ڈیھری ارائیاں نے ایک گول سکور کر کے میچ جیت لیا ۔
23Nov 2024
Friendly Match young star Fc vs Wagh Fc.
Wagh Fc win Tha match 02 : 01 .
Both Team are playing well .
Young Star FC Dheri Araiyan
16/09/2024
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
10/09/2024
السلام علیکم !وگھ چمکون ویلی میں جاری ٹورنامنٹ جو کہ ڈھیری ارائیاں کرکٹ کلب نے ون کیا اور چیمپین کا 👑 تاج اپنے سر پر سجایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ینگ سٹار فٹبال کلب ⚽ ڈھیری ارائیاں کی طرف سے بابر اور اس کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک اور کامیاب کرے اور ایسے ہی علاقے کا نام روشن کرتے ہیں۔۔
( استاد شمس ❤️استاد اسد ❤️ محمد بابر ❣️) ال ٹیم ویل پلیڈ۔
منجانب! ینگ سٹار فٹ بال کلب ⚽ ڈھیری ارائیاں۔۔۔ ( صفدر علی ❣️ حسان منظور ❣️عاطف ❣️ ملک ہنی ❣️ مدثر ❣️ نعمان❣️ علی فیصل ❣️ رحمان ❣️ ابو بکر )'
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhelum