MCc Cricket Jhelum

MCc Cricket Jhelum

Share

No post should be post irrelevant to cricket

03/05/2024

ضلع جہلم کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیپ بال کرکٹ کا میلہ ۔۔ 6اور 7 جولائی کو میدان سجنے جا رہا ہے چک اکا کرکٹ گراؤنڈ میں ۔
پہلی 16 ٹیمیں جو رابطہ کریں گی ان کو ترجیح دی جائے گی ۔۔ تو دیر مت کریں جلد اپنی ٹیم انٹر کروائیں اور ایک بڑے ایونٹ کا حصہ بنیں ۔۔
تماشائیوں کے لیے بھی بڑے انعامات ۔۔
چیف آرگنائزر ۔ مختار نذیر ۔ چوہدری آفاق گجر ۔ عاقب بشیر ۔۔۔
تمام اہلیان بوڑا جنگل ڈھوک اعوان اور چک اکا کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کے لیے نیک خواہشات ۔۔ اللہ پاک کامیاب کرے ۔🏏🏏🏏🏏

24/04/2024

Kisi be kisam ka adds orr Logo bnwane ke liyeee rabtaa kre......

16/02/2024

آغاز بسم اللہ❤️انجام خدا جانے
کل انشااللہ: شام 7 بجے ھو گا دما دم مست قلندر
لاھور قلندر بمقابلہ پشاور زلمی
ہاں تو دوستو! کل کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہو پھر؟


11/12/2023

Join Us...🏏🏏

06/12/2023

ڈرازنگ انشاءاللّٰہ 10 دسمبر بروز اتوار رات 7 بجے
ٹیم انٹر کرانے کی آخری تاریخ 9 دسمبر ہے
🏏🏏
آل پاکستان ویلج لیول
ٹورنامنٹ کی حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ٹورنامنٹ انشاءاللّٰہ 13 دسمبر تا 17 دسمبر ہو گا
بمقام محبتوں کا دیس سنگرال کرکٹ گراونڈ تحصیل و ضلع راولپنڈی
زیر اہتمام 😍🌹
چیف آرگنائزر چوہدری زبیر |چوہدری مدثر |چوہدری وقار|
لائیو کوریج کے پی ایل کرکٹ

28/10/2023

چھٹا سالانہ انٹرویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ پنڈ سوکہ
رابط نمبر لیاقت جنجوعہ 03135546088...🏏🏏🏏

25/10/2023

کنفرم ٹیم
#چوہدری شیبی کلب دولتالہ❣️
ٹیم اونرز #سید مقبول حسین شاہ جی حال مقیم یوکے ہمراہ #چوہدری زبیر حال مقیم اٹلی #سید وسیم عباس شاہ جی ہمراہ #چوہدری حسیب شیبی اور #حیدر علی کی سرپرستی میں ٹیم کیپٹن تحصیل گوجرخان کا نمبر 1 لیفٹی بلے باز #زین کیانی کی کپتانی میں اوپن پلیئر کلاس ماسٹر #سرمد حمید جہلم ہمراہ سیالکوٹی منڈا #عامر سہیل ہمراہ پوٹھوہار کا نمبر 1 جادوگر باؤلر #کاشی بریکر کے ساتھ میدان میں اترے گے 🏏

Photos from MCc Cricket Jhelum's post 23/10/2023

ساقی سپورٹس پلیئر ایڈیشن بیٹ دستیاب ہے ہوم ڈیلیوری کے ساتھ پاکستان اور پاکستان سے باہر ....

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jhelum?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Jhelum