06/10/2026
ڈیویبو پر چھا جانے والے رضا اللہ کو بڑا انعام! 🇵🇰
ٹیسٹ ڈیویبو پر گیند اور بلے دونوں سے شاندار کارکردگی دکھا کر سب کی توجہ حاصل کرنے والے رضا اللہ کو اب پاکستان کی ون ڈے اور ٹی20 ٹیم میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ 💥👏
📈 ٹیسٹ ڈیبیو ➡️ ون ڈے اور ٹی20 کال!
ایک نوجوان کھلاڑی کے لیے اس سے بڑی حوصلہ افزائی اور کیا ہو سکتی ہے؟ 🇵🇰
🔥 اب دیکھنا یہ ہے کہ رضا اللہ وائٹ بال کرکٹ میں بھی اپنی وہی فارم برقرار رکھ پاتے ہیں یا نہیں۔
شائقین! کیا رضا اللہ پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹس کا مستقل کھلاڑی بن سکتے ہیں؟ 👇👀