HamzA Maan
pehlwan
warich
International kabdi player ❤️
26/09/2022
Say MashaAllah ❤️
ہیرو حمزہ مان
کامونکے کی شان کامونکے کی آن
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ تھری سیکٹر میں قومی ہیرو حمزہ مان گولڈ میڈلسٹ کے اعزاز میں تقریب۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر نارتھ تھری گوجرانوالہ میں سیکٹر کمانڈر ایس ایس پی محمد ندیم کی ھدایات پر عمل کرتے ہوئے ورلڈ چیمپین میس ریسلنگ حمزہ مان کو خراج تحسین پیش کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے کی خوشی میں موٹروے پولیس آفس کامونکی مدعو کیا گیا اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عمران خان یوسفزئی نے قومی ہیرو کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور روڈ سیفٹی ایمبیسڈر بناتے ہوئے اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حمزہ مان جیسے نوجوان ملک و قوم کا فخر ہیں اور ہم ان کی مزید کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ حمزہ مان نے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور خود کو روڈ سیفٹی کا سفیر سمجھتے ہوئے موٹوسائیکل چلاانے والوں کو ہر صورت سیفٹی ہیلمٹ استعمال کرنے کا پیغام دیا۔ اس موقع پر استاد محمد نواز مغل اور استاد رانامحمد قیصر نے بھی شرکت کی۔
فخر پاکستان حمزہ مان نے شہر کامونکے کا نام فخر سے بلند کر دیا۔گولڈ میڈل حاصل کرکے وطن واپسی پر استقبال کیا گیا۔❤️
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kamoke