11/12/2022
Abrar Ahmed ❤️
we provide you live sports matches on this page please support
thank you
#kashmrbanaygapakistan
#k
11/12/2022
Abrar Ahmed ❤️
11/12/2022
بس ابھی ایک ویڈیو دیکھی جس میں بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد ملتان سٹیڈیم میں بیٹھا کراؤڈ اس پر زمبابر زمبابر اور گھنٹے کا کنگ کے نعرے لگا رہا ہے۔
یہ بہت غلط ہے بابر اعظم ہمارے پاکستان کی شان ہے اور اس کی عزت کرنی چاہیے، بابر ابھی گریٹ بلے بازوں میں نہیں بھی آتا ہو لیکن وہ ایک اچھا بلے باز ہے اور اس طرح کے نعرے اور اتنی نفرت کسی بھی کھلاڑی کے لئے بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔
اسی طرح سے امام الحق کو بھی ٹرول کیا گیا تھا، حسن علی سے بھی کتنی نفرت سے پیش آیا گیا پھر خوشدل شاہ کے لئے پرچی پرچی کے نعرے لگ گئے وہ روتے ہوئے گراؤنڈ سے واپس پولین گیا تھا اور کتنے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسا کیا جائے گا؟ ابھی بھی وقت ہے ہوش کے ناخون لیں اور اس طرح کی نفرت سے باز رہیں۔ ایسا نہ ہو کہیں آپ کی دی گئی نفرتوں کی وجہ سے ایک اچھا کھلاڑی برباد ہو جائے