نماز قائم کرو
Messi khan
“Meri Dunyaan me Welcome.”
اے مسلمان
تم اللّٰہ کی رحمت ہو
یا اللّٰہ
مجھے اپنی حفظ و امان میں رکھنا
اے اللّٰہ
لاعلاج مریض کو
شفا عطا فرماء
اے اللّٰہ
ہماری نیک تمناؤں کو
پورا فرماء
یا اللّٰہ
تو بڑا رحیم ہے
مجھ پر رحم فرماء
نماز قائم کرو
یہ دنیا فانی ہے
نماز اللّٰہ کا دیا ہوا
انمول تحفہ ہے
یا اللّٰہ
میری آنے والی مصیبتیں دور فرماء
یا اللّٰہ
میری ساری کام آسان فرماء
16/11/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.