02/04/2026
🔥 آج کا دن سیف اللہ کے نام! 🔥
بیلا کرکٹ گراؤنڈ ککوٹہ میں آج شاندار پرفارمنس 💥
🏏 پہلے میچ میں لاجواب 120 رنز کی دھواں دار اننگز
🏏 دوسرے میچ میں زبردست 80+ رنز کی اننگز
سیف اللہ نے آج اپنی بیٹنگ سے سب کو متاثر کر دیا 👏
ہر شاٹ میں کلاس، ہر اسٹروک میں پاور 💪
ایسی پرفارمنس ہی ایک کھلاڑی کو سپر اسٹار بناتی ہے ⭐
Well Played Champion! 🔥
02/04/2026
میں کے آل راؤنڈر نے بہترین بولنگ بہترین بالنگ کرتے ہوئے دوسرے میچ میں دو اوورز میں 15 رنز دیے اور ہیٹرک بھی کی اور اپنی ٹیم کو جتوانے میں ہم کردار ادا کیا ان کے لیے نیک خواہشات۔ اگلے راؤنڈ میں بھی انشاءاللہ اچھا پرفارم کریں گے۔
02/04/2026
kCL Karachi 2026 ki yadgar tasveer
02/04/2026
2 se 3 din pahle main ne net practice karte Howe Saif Qayyum . Ahmed shakil . Sibgatullah Iftikhar ko dekha to mujhe inki practice se Laga humare players mehnat kar rahe aur is mehnat ka Sila Allah de ga GSSCC ko young team hae acha combination hae future ki tagri team bane gi InshAllah. Congratulations for GSSCC Admin Iftikhar A sudozai
02/04/2026
میں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اپنا پول ٹاپ کیا۔اگلے راؤنڈ کے لیے نیک خواہشات۔♥️
21/03/2026
Tumam followers ko Eid Mubarak ho❤️