Karachi Cricket Stars

Karachi Cricket Stars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Cricket Stars, Sports Team, Karachi Lines.

اس پیج کا مقصد ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان میں فروغ دینا، ینگ ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا اور کرکٹ کا اپڈیٹ آپ لوگوں کیساتھ شیئر کرنا۔۔
� وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء�

🏆 دوسرا آل کراچی بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆انٹری فیس: 1500 روپےفارمیٹ: ناک آؤٹ سسٹم⏰ وقت: ہر روز عصر کی نماز کے بعد (5 ...
13/08/2026

🏆 دوسرا آل کراچی بین المدارس کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆
انٹری فیس: 1500 روپے
فارمیٹ: ناک آؤٹ سسٹم
⏰ وقت: ہر روز عصر کی نماز کے بعد (5 اوورز پر مشتمل میچ)
🎓 اہم شرط: صرف مدرسے کے طالب علم الاؤ ہوں گے۔ تمام ٹیموں کے لیے وقت کی پابندی لازمی ہے۔
​📍 مقام: جامعہ ابو ہریرہ اتحاد ٹاؤن، سنی گراؤنڈ نزد آفریدی چوک
​کمیٹی اور آرگنائزرز:
​👑 چیف آرگنائزر: احسان اللہ سواتی
👥 کمیٹی ممبران: نواب خان، نظام، اسران
​📞 رابطہ نمبرز (انٹری کے لیے):
📲 0301-2156504
📲 0349-8664288
​انٹری محدود ہے، آج ہی اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں! 🔥

12/08/2026

End Cheak Karen 🤣🤣🤣

12/08/2026

AB Salomo vs Junaid AFridi 🔥🔥

12/08/2026

Peggy vs Malangi ❤

دل کی گہرائیوں سے شکریہ EA&H TRADING COMPANY! 🌟🏏​OCAL 2026 (Season 2) کو کامیاب بنانے اور ہمارے ساتھ تعاون کرنے پر ہم آپ...
12/08/2026

دل کی گہرائیوں سے شکریہ EA&H TRADING COMPANY! 🌟🏏
​OCAL 2026 (Season 2) کو کامیاب بنانے اور ہمارے ساتھ تعاون کرنے پر ہم آپ کے بے حد ممنون ہیں۔ آپ کی اس شاندار حوصلہ افزائی سے ہمارا جذبہ مزید بلند ہوا ہے۔
​دعاء ہے کہ اللہ پاک آپ کے رزق اور کام میں برکت فرمائے اور دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے۔ آمین! 🤲
​شکریہ:
شیزی میمن

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ھمارے پیارے دوست پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 1 کے چیئرمین آصف رضا اس فانی دنیا ...
12/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ھمارے پیارے دوست پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 1 کے چیئرمین آصف رضا اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت نصیب فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
نماز جنازہ آبائی گاؤں پشاور زنگلی میں ادا کی جائے گی ۔🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭

11/08/2026

Gabbar 🔥🔥

11/08/2026

Flick Shot 🔥

 Confirm Team No.13Best of luck
11/08/2026


Confirm Team No.13
Best of luck

 Confirm Team No.12 Best of luck
11/08/2026


Confirm Team No.12

Best of luck

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Cricket Stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category