12/09/2026
🚨 : اینٹی کرپشن کی کارروائی
اینٹی کرپشن کی کارروائی کے دوران پولیس یونیفارم میں موجود کانسٹیبل شوکت کو حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق معاملے میں مزید پولیس ملازمین کے خلاف بھی تحقیقات جاری ہیں۔
⚖️ اینٹی کرپشن کی کارروائی، مزید تفصیلات سامنے آنا باقی۔
Report Abbas Haider
CHK POINT