14/09/2024
یہ ہے کیماڑی کے نوجوان
الحمداللّه ☝♥️
اللّه کے فضل و کرم سے اور آپ سب کی دعاؤں سے ذیشان خان نے آرمی ووشو چیمپین شپ 2024 میں مسلسل 4 مقابلے جیتنے کے بعد گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔ یاد رہے اس سے قبل آرمی ڈیو باکسنگ چیمپین شپ میں ذیشان نے گولڈ میڈل کے ساتھ ساتھ بیسٹ باکسر کا ایوارڈ بھی حاصل کیا تھا ذیشان کا تعلق کیماڑی سٹار باکسنگ کلب سے ہے۔
حوصلہ افزائی ضرور کریں ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
Sindh Boxing Association Khan Sports Academy Quetta Keamari Town Karachi Central Boxing Association - KCBA Sindh Jitsa Kickboxing & Self Defence Association Karachi ka Chandio Keamari Is The Heart Of Karachi Keamari Karachi Keamari, Sindh Boxing Boxing News and Views: News and Information in the Sport of Boxing Sajjad Hussain Awan Boxing News Keamari Keamari Karachi Division Boxing Association
13/09/2024
13/09/2024
05/09/2024