
Happy Birthday Pakistan from Swift N Tech
We are Live Streaming City Tape Ball page
Operating as usual
Happy Birthday Pakistan from Swift N Tech
Happy Birthday Pakistan from Swift N Tech
لیبر سکوایر میں جاری 94 چمپئن ٹرافی 🏆 کا تاج اپنے سر سجایا (آل فرینڈ) نے فائنل میں ایک دلچسپ مقابلے کے بعد محران سٹار کو شکست دی 🏏🏆 بلے بازی میں شاندار کارکردگی دکھائی فضل ،ھمزء ، افراز افی اور مبشر چکی نے اور گیند بازی میں ان کا ساتھ دیا فرہاد ، وقار ،فیضان نے ، مبشر اس ٹورنامنٹ کے بہترین آل راؤنڈر کرار پائے ، ویل ڈن آل فرینڈ 🏏✨❤️
AK-47 Chandio on 🔥🔥
Riaz khan 🔥🔥
AK-47 Chandio
دوسرا جیو خولہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ حدیبیہ گراؤنڈ گلشن حدید میں ٹیم کریم الیون نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور پول اے کلیئر کرکے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کیا بیٹنگ میں ون مین شو کیا شفیح آغا ، عرفان آغا اور اشفاق نے کیا شاندار لاٹھی چارج اور بولرز کی خوب کلاس لی اور بولنگ میں انکا بھرپور ساتھ دیا عمیر داری ، فرحان اور زین قریشی نے کیا شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کسی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور پہنچایا اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں ویلڈن شہزادوں ویلڈن ❤️❤️🏏🏏❤️❤️❤️❤️🏏🏏❤️❤️🏏🏏❤️❤️
Coming 🔜 🔥🔥🔥
All stars will be on action 🏏🏏
Kkr sports vs Shahid sports
خدا سلامت رکھے آپ سب کو !
چلیں جی شائقین کرکٹ! مسٹر 360۔ سیف سپیڈ گن آف میٹروول ۔طاہری پنڈی روانہ ھو چکے شہر قائد سے #مکہ پریمیر لیگ کے لیے جہاں ٹیم #جگنو اسپورٹس کی نمایندگی کرینگے بیسٹ آف لک #جگنو اینڈ کمپنی 🏆🏅نوٹ عمر باجوہ ۔ چندو چشتیاں۔ کو جوائن کرینگے !