18/12/2025
آل کراچی شہید اکبرناگوری وشہیدعبداللہ ناگوری یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2025
ککری گراؤنڈ
*گروپ*
کوارٹرفائنل
*اسماعیل میموریل فٹبال کلب* 2
*کیماڑی محمڈن فٹبال کلب* 3
Sports news
18/12/2025
آل کراچی شہید اکبرناگوری وشہیدعبداللہ ناگوری یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2025
ککری گراؤنڈ
*گروپ*
کوارٹرفائنل
*اسماعیل میموریل فٹبال کلب* 2
*کیماڑی محمڈن فٹبال کلب* 3
آل کراچی عبدالمالک یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2025.
زیر اھتمام۔بلوچ اسٹار فٹبال کلب۔
بلوچ اسٹار گراؤنڈ شرافی گوٹھ میں جاری ایونٹ کے سلسلے میں کھیلے جانیوالے میچ میں ینگ بلوچ کاٹھوڑ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد گلشن اسپورٹس کو پانچ صفر سے شکست دے کر ایونٹ کے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
17/12/2025
گلشن سوکر چیمپئن شپ ایڈیشن 3 .2025
زیر اھتمام۔گلشن سوکر فٹبال کلب۔
سیکسٹین گراؤنڈ میں جاری ایونٹ کے سلسلے میں کھیلے جانیوالے راونڈ 32 کے میچ میں بلوچ محمڈن ملیر نے مکران اسپورٹس کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد پینلٹی ککس سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔مقررہ وقت پر میچ دو دو گول سے برابر رہا۔
17/12/2025
*آل کراچی شہید اکبرناگوری* *وشہیدعبداللہ ناگوری یادگاری فٹبال* *ٹورنامنٹ2025*
*گروپB*
*گزری برارز فٹبال کلب* 1p6
کیپٹن قادرایف سی فٹبال کلب 1p7
*فل ٹائم
*ککری فٹبال اسٹیڈیم*
17/12/2025
آل کراچی حاجی عبدالمالک یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2025.2026
زیر اھتمام ۔بلوچ اسٹار فٹبال کلب شرافی گوٹھ ملیر۔
میچ ریزلٹ
انصار یونین 3
اظہر میموریل 0
16/12/2025
گلشن سوکر چیمپئن شپ 2025
زیر اھتمام ۔گلشن سوکر اکیڈمی ۔
میچ نمبر 3 ریزلٹ ۔آل برادرس 2
عبدل ایف سی 1
بدھ 17 دسمبر میچ شیڈول
بلوچ محمڈن ملیر بمقابلہ مکران اسپورٹس
16/12/2025
*آل کراچی شہید اکبرناگوری* *وشہیدعبداللہ ناگوری یادگاری فٹبال* *ٹورنامنٹ2025*
*گروپc*
*جافا ایف سی فٹبال کلب* 0
عثمان آبادیونین فٹبال کلب 1
*فل ٹائم
*ککری فٹبال اسٹیڈیم*
16/12/2025
بلوچ اسٹار فٹبال گراؤنڈ ٹورنامنٹ 2025/2026 شرافی ملیر کراچی...
کراچی ککرز ایف سی (ایسٹ) بمقابلہ بلوچ یونین ایف سی (ملیر)
DATED.15-12-2025
کراچی ککرز ایف سی 03 بلوچ یونین ایف سی 01 سے میچ جیتیں۔
15/12/2025
گلشن سوکر چیمپئن شپ ایڈیشن3 2025
زیر اھتمام۔گلشن سوکر فٹبال کلب۔
سیکسٹین گراؤنڈ میں جاری ایونٹ کے سلسلے میں کھیلے جانیوالے راونڈ 32 کے میچ میں بابل اسپورٹس نے جیے لعل کلب کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
15/12/2025
آل کراچی اکبر ناگوری و عبداللہ ناگوری یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ 2025.
زیر اھتمام۔ڈسٹرکٹ ساؤتھ فٹبال ایسوسی ایشن ۔
ککری گراؤنڈ میں جاری ایونٹ میں گروپ اے کے کوارٹر فائنل میچ میں آزاد شاھین نے کراچی محمڈن کو یکطرفہ مقابلے کے بعدایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر گروپ اے کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔میچ ریفری نذر شباب کے معاونین کے فرائض حیدرعلی اور ماسٹر ندیم نے انجام دیے جبکہ میچ کمشنر کے فرائض نوربخش ساجدی نے انجام دیے۔
ایونٹ کے سلسلے میں منگل 16 دسمبر کو عثمان آباد یونین کا سامنا جافا اکیڈمی سے ہوگا۔
15/12/2025
گلشن سوکر چیمپئن شپ ایڈیشن3 2025
زیر اھتمام۔گلشن سوکر فٹبال کلب۔
سیکسٹین گراؤنڈ میں شاندار افتتاحی میچ میں گول کی بھرمار!۔
جب دفاعی چیمپئن کراچی یونائیٹڈ نے بھرپور انداز میں اپنی آمد کا اعلان کرتے ہوئے گولڈن اسٹار کو شکست دینے کے لیے گول کی بھرمار کی۔یہ مقابلہ یکطرفہ رہا جس میں کراچی یونائیٹڈ نے گولڈن اسٹار کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہراکر پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
پیر 15 دسمبر 2025 کو جیے لعل کلب کا سامنا بابل اسپورٹس سے ہوگا۔