07/02/2022
Alhamd Ullah Match win picture ❤️🏏
Chota veer��
07/02/2022
Alhamd Ullah Match win picture ❤️🏏
Hi
01/02/2022
سماجی و فلاحی اور سوشل ایکٹیویٹیز کے ساتھ ساتھ اب اسلامیہ یوتھ کمیٹی سپورٹس کی جانب گامزن۔۔
جی ہاں آج کل کے اس جدید و افراہ تفری اور سمارٹ فونز کے دور میں ابھرتے ہوۓ نوجوانوں کو غلط ایکٹیویٹیز اور غلط صحبت سے بچانے کے لئے کمیٹی کے چیئرمین شاہد خان اور وائس چیئرمین محمّد بلال کی زیر نگرانی اسلامیہ یوتھ کرکٹ کلب کے نام سے ایک کرکٹ ٹیم بنائی گئی ہے جس میں اسلامیہ کے وہ نوجوان جو سپورٹس کی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں پر مشتمل ہے__
کرکٹ کے شوقین نوجوانوں کے لئے یہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں تمام بچے اپنی اپنی صلاحیتوں میں بہترین نکھار لا سکتے ہیں___
علاقے کے وہ تمام بچے جو کرکٹ کو فالو کرتے ہیں اور کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن انھیں کوئی پلیٹ فارم نہیں مل رہا وہ بچے چیئرمین شاہد خان یا محمّد بلال سے رابطہ کریں___isLAMiaYouth Cricket 🏏 CLUB