Cric Craze

Cric Craze

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cric Craze, Sports Team, Karachi.

21/06/2024

Was scrolling down and look what i found

29/10/2023

بے شک اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ☝
آج پاکستانی کرکٹ شائقین کو اس بندے کی یاد آرہی ہوگی جسے صرف سری لنکا سے ایک سیریز ہارنے پر کپتانی سے اور ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا بے شک اللّٰہ بہترین انصاف کرنے والا ہے 🙏🙏

"سرفراز احمد"

اگر یہ بندہ چاہتا تو آج ٹیم پر کری تنقید کر سکتا تھا مگر اس نے ٹیم کو برے وقت میں سپورٹ کرنا بہتر سمجھا، اپنے دور میں سیاست کر سکتا تھا مگر اس نے پہلے پاکستان کا سوچا اور پھر پاکستانی قوم نے اس کپتان کو سپورٹ کرنے کے بجائے اس کا مذاق اڑایا جو زبان اللّٰہ کی طرف سے اس کو دی گئی اللّٰہ کی اس قدرت کا مذاق اڑایا گیا اس کو کیا کچھ نہیں کہا گیا اور پھر جیسا کہ ہمیشہ سے پاکستان میں ہوتا رہا ہے اس کے ساتھ بھی وہی ہوا پاکستان کا سب سے کامیاب ٹی20 کا کپتان تعصب کا شکار ہو گیا۔

اگر ہم اپنے ہیروز کی عزت نہیں کر سکتے تو تنقید کرنا بھی ہمارا حق نہیں بنتا۔ بجائے اس کے ہم اپنے ہیرو کو عزت دیں ہم اسکا مذاق اڑاتے ہیں. مجھے معلوم ہے کہ اس کی پرفارمینس خراب تھی اس طرح سے پرفارم نہیں کر پا رہا تھا جس طرح سے کرنا چاہیئے تھا لیکن یہ بھی تو ضروری نہیں کہ اچھا کپتان بیٹسمین بھی اچھا ہو اور یہ بھی ضروری نہیں کہ اچھا بیٹسمین کپتان بھی اچھا ہو یہ تو ہمیں اس ورلڈکپ میں دیکھ کر سمجھ آگئی ہوگی دوسری ٹیموں کے کپتانوں کی اب تک کیا پرفارمینس رہی ہے لیکن کسی کو نہیں ہٹایا گیا کیونکہ وہ سب کپتان ٹیم کو لیڈ کرنا جانتے ہیں ہمیں یہ بات کب سمجھ میں آئے گی؟

اگر سرفراز احمد کو خراب پرفارمینس سے کپتانی سے ہٹایا جا سکتا ہے ٹیم سے باہر کیا جا سکتا ہے تو پھر دوسرے کھلاڑیوں کو کیوں نہیں؟ آج دوسرے کھلاڑیوں کی پرفارمینس کیا ہے؟ کیونکہ ان کا تعلق کہیں اور سے ہے اور ان کی زبان بھی اردو نہیں ہے اس لیے!!

جو زیادتیاں ٹیم میں کی گئیں اس کا اجر تو ہمیں ملنا ہی تھا جب آپ کی نیت صاف نہیں ہوگی تو آپ کو اللّٰہ کبھی کامیاب نہیں کر سکتا سرفراز احمد کی نیت صاف تھی اللّٰہ نے اس کو عزت دی آپ جب کامیاب ہونگے جب آپ کی نیت صاف ہو پھر اللّٰہ بھی اپنے بندوں کو کامیاب کرتا ہے۔

اب تو سرفراز احمد نہیں آسکتا جو ہونا تھا ہو گیا لیکن اب جو غلطیاں کی گئیں ہیں ہمیں ان سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا چاہیے۔ امید ہے بات سمجھ میں آئی ہوگی، آخر میں میری آپ سب پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے کہ مجھے مہاجر کا یا پھر کراچی والا ہونے کا خطاب نہ دے دینا میں پاکستان میں رہنے والا ایک پاکستانی ہوں۔

اگر میری کسی بات سے دل دکھا ہو تو آپ سب سے معذرت خواہ ہوں، پاکستان پائندہ باد

22/09/2023

Babar Azam ka ego is team ko world cup me le doobega,
Agr ye Team World Cup ke semi final me bhi pohnch gayii to bht barii baat hogii ye is manhoos team ke liye,
mere ghante ka King,

20/09/2023

Mere Ghante Ka King

lol

20/09/2023

What is this behavior dear 😐

21/07/2023

So Final Between Rivalry Will be Played on 23rd July !!

Are You Ready for Big Clash on Sunday ??

21/07/2023

Back in Style 😎🔥
,
,
,
,
,

21/07/2023



20/07/2023

18-year-old Ayesha Naseem announces immediate retirement from cricket.

"I'm leaving cricket and want to live my life according to Islam," she said as per media reports.

"Pcb Not Confirmed Yet"

19/07/2023



19/07/2023

19/07/2023

Pakistan Right Now 😂

vs

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi