Analyst arif Zãmãñ

Analyst arif Zãmãñ

Share

🛑🇵🇰 cricket updates🚨🏏🏟️
100k follower dream Please🙏follow me🙈

23/08/2026

🚨 ایشین کرکٹ کونسل میں بھارت کو بڑا دھچکا! 🚨

پاکستان کی حمایت یافتہ پینل نے ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کی ڈائریکٹر کی تینوں نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔

بنکاک میں ہونے والے ACC اجلاس کی صدارت صدر محسن نقوی نے کی، جبکہ BCCI کی نمائندگی راجیو شکلا نے کی۔

انتخابات میں پاکستان اور بھارت کی حمایت یافتہ پینلز کے درمیان براہِ راست مقابلہ ہوا، جس میں پاکستان کے حمایت یافتہ امیدواروں نے تینوں نشستیں جیت لیں، جبکہ بھارت کے حمایت یافتہ امیدواروں کو تینوں نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ کامیابی محسن نقوی اور پاکستان کے لیے ایشین کرکٹ کونسل میں ایک بڑی سفارتی فتح قرار دی جا رہی ہے۔ 🇵🇰🔥

Photos from Analyst arif Zãmãñ's post 23/08/2026

ایک اور آل راؤنڈ پرفارمنس - ایک اور پلیئر آف دی میچ ایوارڈ 🇵🇰🏆

بیٹنگ - 20 گیندوں پر شاندار 52 رنز 🏏
بولنگ - 4 اوورز، صرف 8 رنز اور 1 وکٹ

شاداب بھائی، یہ کیا کر رہے ہو 🤔
ایسی پرفارمنس دیکھ کر تو واقعی حیرت ہوتی ہے..👏

22/08/2026

حنین شاہ کی تباہ کن بولنگ سی پی ایل میں 🙉👏

22/08/2026

پرانے ہیروز، آج کی ٹیم پر بڑا سوال! 🏏🔥

یونس خان روزہ رکھ کر بھی میدان میں ڈٹ جاتے تھے اور اپنی شاندار بیٹنگ سے پاکستان کے لیے مثال قائم کرتے تھے 💚👏 مگر موجودہ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں کارکردگی نے شائقین کو سخت مایوس کیا ہے 😔💔 مسلسل ناکامیوں کے بعد اب سوال یہی ہے کہ کیا گرین شرٹس دوبارہ وہی فائٹنگ اسپرٹ دکھا سکیں گے جس کے لیے پاکستانی کرکٹ کبھی مشہور تھی؟ 🇵🇰🔥 آپ کے خیال میں ٹیم کو سب سے پہلے کس شعبے میں بہتری لانے کی ضرورت ہے؟ 👀🏏

Photos from Analyst arif Zãmãñ's post 21/08/2026

انگلینڈ کے ہاں تو پاکستان کو ایک اننگ اور 103 رنز سے بدترین شکست پاکستانی بزدل سلیکشن کمیٹی ہے اور بزدل ٹیم سلیکشن اپ کے خیال میں اس شکست کا ذمہ دار کون ہے 🤔 اپنی رائے ضرور دیں مزید اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ 👉

Photos from Analyst arif Zãmãñ's post 21/08/2026

76-6😡 یہ کیا ہو رہا ہے عاقب جاوید نے پورا پاکستان کی کرکٹ کی بیڑا غرق کر دیا ہے عاقب جاوید کی وجہ سے اج پورا پاکستان شرمندہ ہو رہا ہے لیکن عاقب جاوید کو شرم نہیں ائے گی 🤮 اس شکست کا ذمہ دار کون ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئر یا سلیکشن کمیٹی 🤔 اپنی قیمتی رائے ضرور دیں شکریہ 👉

21/08/2026

Dinash Karthik about Pakistan performance 🙉

20/08/2026

Brook out furkan bhatti reaction 😂

Photos from Analyst arif Zãmãñ's post 20/08/2026

فاسٹ بولرز کی کنڈیشن میں پاکستانی اسپنر علی عثمان کا جادو، انگلینڈ کے خلاف 5 وکٹیں جہاں فاسٹ بولرز کا راج تھا، وہاں علی عثمان نے اسپن کا جادو چلا دیا! 5 وکٹیں اڑا دیں! 😱👏

Photos from Analyst arif Zãmãñ's post 20/08/2026

🤮125 کی سپیڈ میں بول کرائیں گے تو ہر اور میں چار یا تین چو کی لگے گے پاکستانی بولرز کی انتہائی مایوس کن بولنگ 125 میں بولے کر ا رہے ہیں شرم کی بات ہے جو لوگ میچ دیکھنے ائے گراؤنڈ میں وہ بیچارے گالی دینے پہ مجبور ہوئے ہیں اس وقت خرم شہزاد کی ہار اور میں تین یا چار چوکی لا زمی لگ رہے ہیں کیونکہ وہ بیچارہ 125 میں بولے گھر ا رہا ہے محمد عباس کی سپیڈ 118 محمد علی کی سپیڈ 130 اپ کے خیال میں اس سے اچھا کوئی بولر نہیں ہے پاکستان میں جو ٹیلنٹڈ بولرز ہیں اس کو پاکستانی کرکٹ بورڈ ضائع کر رہا ہے اس وقت اور جو پرچہ ہے اس کو کھلا کے ملک کے نام بد نام کر رہا ہے 🥵 اپنی رائے ضرور دیں شکریہ 👉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi