cricket fan

cricket fan

Share

🅒︎🅡︎🅘︎🅒︎🅚︎🅔︎🅣︎ 🅛︎🅞︎🅥︎🅔︎🅡︎
FOLLOW MY PAGE FOR LATEST UPDATE ABOUT CRICKET, CRICKET VIDEO, REELS . REAL FAN ONLY GOOD CRICKETER,😘❤️🏏💯👑🔥

05/04/2025

نسیم شاہ کا یہ چھکا اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر آپ کے بازوؤں میں طاقت ھوتو آپ کسی بھی باؤلر کو کہی بھی شاٹ مار سکتے ھو ❤👏

Photos from cricket fan's post 05/04/2025

نیوزی لینڈ سٹیڈیم میں ناخوشگوار واقعہ
ایک افغانی اور ایک پاکستانی کرکٹ فینز نے پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست پر برا بھلا کہا اور گالیاں دی جس پر خوشدل شاہ نے آگے بڑھ کر روکنا چاہا مگر وہ نہیں رکے اور یوں تلخ کلامی ہوگئی۔۔

05/04/2025

بابراعظم کی شاندار رننگ اختتام پذیر ہوئی تنقید کرنے والوں کا کام ہے تنقید کرنا لیکن بابر اعظم کم بیک کر رہا ہے امید ہے انشاءاللہ بابر اگے اچھا پرفارم کرتا رہے گا بابر اعظم اب اتنا بڑا پلیئر بن چکا ہے کہ 50 رنز ہمیں کم لگتے ہیں ،

05/04/2025

بابر اعظم نے 56 گیندوں پر اپنی ففٹی مکمل کر لی 👏😍

۔

05/04/2025

50 Runs Partnership Abdullah & Babar ❣🏏

Pakistan 55-0 After 12. Overs 🇵🇰 🏏🔥

05/04/2025

فیلڈر کی تھرو پھینکنے سے گیند امام کے ہیلمٹ میں گھس گئی اور انکے فیس پر لگ گئی جس کی وجہ سے امام اب بیٹنگ چھوڑ کر واپس لوٹ گئی ہین۔ 💔😭

05/04/2025

نیوزلینڈ نے پاکستان کو مقررہ 42 اورز میں 265 کا ٹارگٹ دیا
کیا پاکستان یہ ٹارگٹ چیس کر سکتا ہے؟

05/04/2025

Babar Azam apne signature se bachon ko khushi aur pyar de rahe hain.

05/04/2025

نسیم شاہ نے ٹم سیفرٹ کی اہم وکٹ حاصل کر لی 👏 😍

05/04/2025

ماشاءاللہ کپتان محمد رضوان میچ کے دوران سفیان مقیم کے سر کو دم کرتے ہوئے 👏😍

۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi