قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

Share

قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❤️❤️✌️✌️ فر جان کوربان ❤️❤️❤️✌️

24/06/2026

قائد جمعیت نے حکومت کو آئینہ دکھایا تو ادارے برا مان گئے( خطاب کو ہی سنسر کردیا)۔۔👊🏻✊🏻❤️

゚ ゚viralシfypシ゚video

Photos from ‎قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب‎'s post 23/06/2026

Moments from yesterday’s Historic Sheikh Muhammad Idrees (RA) Conference in Charsadda

19/06/2026

آپ کی تحریک ان شاءاللہ چلتی رہے گی، جاری رہے گی، بیٹھنا تو نہیں نا آپ لوگوں نے، سفر جاری رکھنا ہے۔ میں پشین گیا تھا وہاں تا حد نظر لوگوں نے بہت بڑا اجتماع کیا، اس کا اثر آپ کی صوبے پہ ہوا، آپ کے لوگ جاگ اٹھے، آج تا حد نظر یہاں انسانیت جمع ہے اور ان شاءاللہ گیارہ جولائی کو پنجاب کے شہر قصور میں اتنا ہی بڑا جلسہ ہوگا اور یہ سفر آگے بڑھتا جائے گا، یہ سلسلہ چلتا رہے گا، جب تک ہماری جان میں جان ہے ان شاءاللہ یہ جنگ جاری رہے گی اور آپ یہ مت سمجھیں کہ ہم کسی کی جان لے کر تحریک ختم کرسکیں گے، میں تو واضح اعلان کرتا ہوں کہ فضل الرحمٰن پر ہاتھ ڈالا گیا میں کسی کے خلاف مقدمہ نہیں کروں گا، میں پاکستان کے ریاست کو اپنے قتل کا ذمہ دار کہوں گا، اپنے کارکن کے قتل کا ذمہ دار کہوں گا، اس کے بعد پھر جو ہوگا اس کی ذمہ داری آپ لوگوں پر ہوگی ہمارے اوپر نہیں ہوگی۔

ہم اپنے صفیں صاف رکھنا چاہتے ہیں، ہم ایک صاف اور شفاف تحریک لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، ہم پاکستان کو بچا رہے ہیں، ہم نے یہاں فتنوں کا مقابلہ کیا ہے، ہم نے فتنوں کو شکست دی ہے۔ ہم لوگ ان حالات کے مقابلہ کر رہے ہیں، اپنی جانوں پر کھیل کر مقابلہ کر رہے ہیں اور ان شاءاللہ پر امن طریقے سے یہ تحریک آگے بڑھے گی، پر امن طریقے سے ہم ان شاءاللہ کامیابیاں حاصل کریں گے، یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، یہ ملک ہمارا ہے، ہم اس کے وفادار ہیں اور اس سرزمین پر وہ نظام لائیں گے جس میں ہمارے ہر شہری کو اس کے حقوق مل سکے، جس میں ہمارے بچوں کو آسان تعلیم مل سکے، آسان علاج مل سکے، آسان زندگی مل سکے اور اسی کے لیے آگے بڑھنا ہے۔ ہم جلسوں میں لاوڈ سپیکر اڑانے والے لوگ نہیں ہیں، چھ مہینے میں ٹھیک کر دوں گا، بابا آج تک ٹھیک نہیں ہوا، آپ خود خراب ہو گئے، ٹھیک تم نے کیا کرنا ہے، ملک کو ٹھیک کرتے کرتے خود خراب ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ اپنا فضل کرم فرمائے اور یہ جذبہ، یہ ہمت، یہ اخلاق یہ للہیت، یہ اللہ اور اس میں اضافہ کرے اور ان شاءاللہ ہم آگے بڑھتے رہیں گے، اگلا پڑاؤ پنجاب میں ہوگا اور پورے طاقت کے ساتھ پورا پنجاب وہاں اُمڈے گا اور بھرپور طریقے سے اس تحریک کو آگے بڑھایا جائے گا، ہم پاکستان میں ناجائز حکمرانی کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا چارسدہ میں خطاب

18/06/2026

شیخ صاحب کے فرزند قائدِ جمعیت کے سنگ 💔🥺

Edets jui




18/06/2026

چارسدہ کانفرنس کی سب سے زیادہ واٸرل ہونیوالاتصویر
#الحق #سپوٹر

#فالومی

18/06/2026

ہمیں بجٹ نہیں چاہیے ہمیں امن دو�
سینٹرمولانا عبد الواسع صاحب �

Photos from ‎قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب‎'s post 16/06/2026

تازہ ترین
آج اسلام آباد میں
قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے شاھین جمیت محافظ ختم نبوت سینیٹر مولانا حافظ حمد اللہ صاحب کی ملاقات ۔۔۔۔

15/06/2026

بجٹ اجلاس سیشن میں مولانا صاحب کا شہباز شریف کے حوالے سے حقیقت پر مبنی پرانی چند اہم باتیں انکو یاد دلادی جو اپ حضرات ملائظہ فرمائیں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi