5578 runs & 180 dismissals in international cricket.
Most runs in a calendar year in T20s and T20Is
Mohammad Rizwan turns 31 today!!! 🎉❤🎂
PCT for LIFE
Freelancer
ہاکی ایشیاء کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان رات 9:00 بجے کھیلا جائے گا. میچ پی ٹی وی اسپورٹس پر براہِ راست نشر ہوگا.
آئی سی سی کا دورہ پاکستان ختم ہوگیا ہے. آئی سی سی نے پی سی بی سے انڈیا میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کی کنفرمیشن مانگی لیکن پی سی بی نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے. پی سی بی اپنے موقف پر قائم ہے کہ اگر ہمیں ایشیاء کپ کی میزبانی ملی اور حکومت نے اجازت دی تو ہم ضرور انڈیا جائیں گے.
Usama Mir's short contract ended with Worcestershire.
1. 21/3(4) & 20*(7)
2. 24/0(4) & 9(8)
3. 33/2(4) & 32*(15)
Aqib Javed 🗣️:-
"There is no question in my mind that Imad Wasim is a better option than Mohammad Nawaz in white ball cricket"
ایشیاء کپ کا معاملہ گھٹائی میں پڑ گیا ہے. بی سی سی آئی نے پاکستان میں ایک بھی میچ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی زیادہ تر بورڈز نے حمایت کی ہے. جبکہ آخری فیصلہ آئی سی سی کے اجلاس میں ہوگا. آئندہ چند روز میں اے سی سی کا اجلاس بلایا جائے گا جس میں نجم سیٹھی ویڈیو لنک سے شرکت کریں گے.
بریکینگ نیوز ⚠️
آئی سی سی نے پی سی بی کو گارنٹی دے دی کہ بھارت 2025 کی چیمپئن ٹرافی میں پاکستان آئے گا.
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے ایشیاء کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا. فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوگا.
Ashes series
Aus vs eng
1st test 16 June
2nd test 28 June
3rd test 6 July
4th test 19 July
5th test 27 July
Alex Hales becomes the first Englishman to complete 11,000 T20 runs.
Usama Mir so far in vitality blast t20
32* off 15 balls & 4-33-2
9 off 8 balls & 4-24-0
20* off 7 balls & 4-21-3
انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا.
2 جون سے سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا بھی آغاز ہورہا یے.
Click here to claim your Sponsored Listing.