29/06/2021
الحمداللہ فیز ٹو میں ٹف پیور کا کام تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے وفاقی فنڈ سے ہونے والے کاموں میں سیوریج اور ٹف پیور کے کاموں کو لوگ پسند کررہے ہیں اور ہماری پی ٹی آئ یوسی 21 کا دل کھول کر شکریہ ادا کررہے ہیں اسی سلسلے میں کل کھوکھا گلی میں ٹف پیور کا کام مکمل ہوا کچرا اور ملبہ نبی بخش روڈ پر جمع تھا جس کی توجہ لوگوں نے دانش اقبال سلاوٹ کو دلائ سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ کا عملہ پی ٹی آئ یوسی 21 کے صدر دانش اقبال سلاوٹ کے ایک فون کال پر دو پہر میں پہنچ گئے اور کھوکھا گلی کی نبی بخش سائیڈ سے کچرا اور ملبہ اٹھایا ۔ ہم شکر گزار ہیں کھوکھا گلی بوائیز کے بھی جنہوں نے ہمارا ہر ممکن ساتھ دیا ان شاہ اللہ فیز تھری میں ہمارے علاقے میں بقایا بچ جانے والی گلیوں کے بھی ٹف پیور لگ جائیں گے پی ٹی آئ یوسی 21 کے ہر کارکن کا خواب صاف ستھرا گذدر آباد
جنرل سیکریٹری پی ٹی آئ یوسی 21
جاوید شاہ بھوجانی
27/06/2021
الحمدللہ کل رات پی ٹی آئی یو سی 20 رامسوامی عوامی بیکری والے روڈ پر کارپیٹنگ کا کام شروع ہوا اس روڈ کی حالت کافی وقت سے بہت خراب تھی
23/06/2021
آج پی ٹی آئی یو سی 21 کی ٹیم نے پی ٹی آئی ایم این اے آفتاب حسین صدیقی سے ان کی رہیسگاہ پر ملاقات کی اور وفاقی فنڈ سے علاقہ میں جو کام شروع کروانا ہے اس پر بات چیت ہوئی ۔
23/06/2021
Alhumdulliah Prime Minister of Pakistan imran Khan k fund se humari uc k liye ek or fund jari hone ko hai jis main humari koshish hai tuff paver or road carpeting or chorAngi banaye sab se pehle hum dargah wali gali main tuff paver karwaeinge jis ki kafi complains hai 2nd gali Aladin street 3rd gali habib gali 4th gali gazdar colony ki 5th gali beech wali masjid ki 6th gali bangi masjid ki back side wali 6th gali bangi masjid ki ird gird ki choti galiyan or road carpeting main nabi bux road or ek koi road leinge mashwara kar k apne logo se or ek ChorAngi sadiq chowk per banaeinge yahan yeh sab Chizen share karne ka maqsad itna hai k kisi bhai ko koi or changing karwani hai is kamo main tu bata dein ta k in jagaho k ilawa agar koi or jaga jo humare mind main na ho or is kamo ki need wahan zaroro ho tu aus per work kiya jaye or yeh koshis hai humari k yeh tamam jagaho per kam ho jaye agar yeh sab kam budget se out hova tu next phase main complete hoajayega per koshish puri hogi k yeh sab kam hojaye or mazeed kam jo k sarvey main na b ho humare tu b hum karwa sake shukriya...
20/06/2021
The Great leader PM imran khan
20/06/2021
"وہ" چائے کے ساتھ،،،. بسکٹ نہیں دیا کرتا
امریکی "اُس" سے اڈے مانگ رہے ہیں👊👊
18/06/2021
ایم پی اے رمضان گھانچی ڈسٹرکٹ ساوتھ کے صدر مراد شیخ جی ایس یاسر بلوچ گارڈن ٹاؤن کے صدر وسیم شیرازی اور پی ایس 109 کی ٹیم جس میں پی ٹی آئ یوسی 21کی نمائندگی یوسی صدر دانش اقبال سلاوٹ عاقل چانڈو جاوید شاہ بھوجانی اور عمیر نے کی تمام کارکنان نے صدر مملکت جناب عارف علوی اور میڈم ثمینہ علوی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات صدر پاکستان نے
اپنے ورکرز سے علاقے کے مسائل سنے اور انکو حل کرنے کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اور نوجوانوں کو احساس پروگرام اخوت پروگرام اور پاکستان بیت المال پروگرام کے بارے میں اگاہ کیا۔
ورکرز نے صدر مملکت جناب عارف علوی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس مشکل شیڈول کے باوجود اپنے ورکرز کے لئے وقت نکالا
جنرل سیکریٹری پی ٹی آئ یوسی 21
15/06/2021
پی ٹی آئ یوسی 21 لوگوں کے دلوں میں بستی ہے
ہم محض نعروں وعدوں پر نہیں عملی کاموں پر یقین رکھتے ہیں الحمداللہ وفاقی بجٹ سے ہونے والے کاموں کو پی ٹی ائ یوسی 21 کے صدر دانش اقبال سلاوٹ اور ان کی ٹیم نے لوگوں کی باہمی رضامندی سے اسی جگہ کام کروایا جہاں ان کی ضرورت تھی ہم شکر گزار ہیں آفتاب صدیقی رمضان گھانچی مراد شیخ وسیم شیرازی کے جن کی وجہ یہ تمام کام یوسی 21 میں ممکن ہوے لوگوں کی محبت کی ایک جھلک ان تصاویر سے نمایاں ہورہی ہے کہ واقعی پی ٹی آئ یوسی دلوں میں رہتی ہے ہم شکریہ ادا کرتے ہیں راحیل عبید بھائی ذیشان بھائ نعمان جنریٹر والے کا کھوکھا گلی بوائیز اور پوری کلین گرین گذدر آباد کا جنہوں نے اپنی گلیوں میں تعمیراتی کاموں میں ہماری پوری ٹیم کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا اور ہمیں لوگوں کی خدمت اور فلاحی سرگرمیوں میں مزید کام کرنے کا حوصلہ دیا ۔
جاوید شاہ بھوجانی
جنرل سیکریٹری
پی ٹی آئ یوسی 21