19/11/2025
کے ایس ایل سپر لیگ سیزن 8 کی اورنگی کنگ پورے ٹورنامنٹ میں بہت ہی شاندار کارکردگی دکھائی بیٹنگ بولنگ فیلڈنگ ہر شعبے میں بڑی شاندار پرفارمنس دی ہر کھلاڑی نے خوب جان لڑائی اور زبردست کارکردگی کا مظاہرہ دکھایا اور اس ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے مگر بدقسمتی سے فائنل نہ جیت سکے اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہر بار کی طرح اس بار بھی ہر ٹیم کو خوب ٹف ٹائم دیا اور اپنی کلاس کو خوب شو کیا کوئی بات نہیں اورنگی کی بہت الگ کارکردگی ابھی ہارڈ لگ رہا ہے اپ لوگوں کے ساتھ انشاءاللہ اگلی بار ضرور چیمپین بنو گے ویل ڈن بہت اعلی کارکردگی رہی
19/11/2025
18/11/2025
07/11/2025
07/11/2025
07/11/2025