18/07/2024
🚨 BREAKING 🚨
The BCCI have announced India’s squad for the upcoming three-match ODI series against Sri Lanka 🏏🇮🇳
Rohit Sharma and Virat Kohli are both available, while Shubman Gill is named the new vice-captain 🧢
18/07/2024
Most international runs against countries by Babar Azam:
𝟭𝟳𝟳𝟭 – 𝘃𝘀. England 🏴
1770 – vs. Australia 🇦🇺
1676 – vs. West Indies 🏝️
1282 – vs. South Africa 🇿🇦
1236 – vs. New Zealand 🇳🇿
1182 – vs. Sri Lanka 🇱🇰
693 – vs. Zimbabwe 🇿🇼
534 – vs. Bangladesh 🇧🇩
Still don't get why he is called Zimbabar.
As a player he is one of the best currently 🤌🏻
13/07/2024
*🚨پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈریڈ کیلئے این او سی دینے سے انکار کردیا۔*
ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر نسیم شاہ نے دی ہنڈریڈ لیگ کھیلنے کیلئے بورڈ سے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کا مطالبہ کیا تھا جسے رد کردیا گیا ہے۔
دی ہنڈریڈ لیگ میں نسیم شاہ نے برمنگھم فینکس کے ساتھ معاہدہ کیا تھا تاہم لیگ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کی وجہ فٹنس مسائل بتائے جارہے ہیں۔
بورڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے اہم میچز کو دیکھتے ہوئے تینوں فارمیٹس کھیلنے والے نسیم کے این او سی کی درخواست کو مسترد کیا جبکہ اس بارے میں کرکٹر کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ نسیم شاہ کو دی 100 لیگ کی مہنگی ترین کیٹیگری میں شامل کیا گیا تھا جس کی مالیت 125,000 پاؤنڈز (یعنی پاکستانی روپوں میں 4 کروڑ 50 لاکھ) بنتے ہیں۔🏏🇵🇰🔰
11/07/2024
شاہین کے خلاف سازش ہے شاہین نے بہترین پرفارمنس دی ہے ان میچوں میں باقی کھلاڑیوں کے کیا پرفارمنس رہی ہے کیا گراونڈ میں سب کی جگہ شاہین شاہ کھیل رہا تھا
Pakistan won 6 Matches after the Reappointment of Babar Azam as Captain
𝗣𝗢𝗧𝗠 in those 6 Matches :
• Shaheen
• Shaheen
• Rizwan
• Shaheen
• Amir
• Shaheen
• 𝟰 - Shaheen
• 𝟭 - Rizwan
• 𝟭 - Amir
I rest my case 🦅✨
Shaheen Still better than Some Others
Five match Shaheen men of the match aword hasil kia hy. To pir ye log KESA khtay hy .k Shaheen nay groups banya hy 🤬❌
Mai Shaheen ka supporter nhi ho per haq per bat ki hai
28/10/2022
Score board updated
Everything mixed up in both groups
28/10/2022
پاکستان کا سیمی فائینل میں پہنچے کا لائحہ عمل: اگر ایسے ہوجائے تو پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا
30 اکتوبر (بنگلہ دیش کو لازمی جیتنا چاہیے)
30 اکتوبر (پاکستان جیت)
30 اکتوبر (انڈیا جیت)
2 نومبر (اگر زمبابوے نے بنگلہ دیش کو شکست دی تو نیدرلینڈ کو یہ جیتنا ضروری ہے)
2 نومبر (انڈیا جیت)
3 نومبر (پاکستان جیت)
6 نومبر (اہم نہیں ❌)
6 نومبر (پاکستان جیت)
6 نومبر (انڈیا جیت)
28/10/2022
Its time to pray for whole Asian team
27/10/2022
"پہلے دن سے میں نے کہا کہ ناقص سلیکشن اس چیز کی ذمہ داری ہے مجھے لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ نام نہاد چیئرمین جو پی سی بی کا خدا بنا ہوا ہے اور نام نہاد چیف سلیکٹر سے جان چھڑائی جائے" محمد عامر