N.C.C Nasir Cricket Club Jeddah

N.C.C Nasir Cricket Club Jeddah

Share

welcome to official NASIR CRICKET CLUB JEDDAH PAGE

25/11/2025

BREAKING NEWS
اب کھیل جمے گا
حمزہ سپر ورلڈ کپ 2026 آل دنیا اوپن ھارڈ ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے دنیا بھر سے چئیرمین HSL سرپرست اعلی لیڈر آف ٹیپ بال فخر پاکستان میاں حبیب بھائی کی جانب سے 16 ٹیموں کو منتخب کر لیا گیا ھے سعودی عرب ھارڈ ٹینس ورلڈ کرکٹ وار میگا کیش پرائز ٹورنامنٹ کے لئے سرپرست اعلی ایچ ایس ایل میاں حبیب بھائی کی جانب سے ٹورنامنٹ رجسٹریشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ھے ۔رجسٹریشن تاریخ 1 دسمبر سے 15 دسمبر منتخب کی گئی ھے 16 کنفرم ٹیموں سے گزارش ھے دی گئی تاریخ یعنی 15 دسمبر سے پہلے اپنی اپنی ٹیم رجسٹر کروا کر ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے اپنا انٹری کارڈ حاصل کر لیں 15 دسمبر کے بعد ویٹنگ لسٹ سے ٹیم کو لے کر ری پلیس کر دیا جاے گا شکریہ۔
چیف آرگنائزر :
چئیرمین ایچ ایس میاں حبیب بھائی
انتظامیہ ھیڈ :
عمران ناصر
ایونٹ مینجر
احمد شیرازی
آفیشل کمنٹیٹر
وائس آف پاکستان مہر عارف سیال

07/11/2025

HSL MRI HAMZA SUPER WORLDCUP ... GET READY ❤️❤️❤️

بریکنگ نیوز آیا ورلڈ کپ
سعودی عرب شہر جدہ میں ھونے والے ھارڈ ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ حمزہ سپر لیگ ورلڈ کپ کی حتمی تاریخوں کا اعلان لیدڑ آف ٹیپ بال انٹرنیشنل سپانسر سرپرست اعلی ٹیپ بال شان پاکستان فخر فیصل آباد میاں حبیب بھائی کی جانب سے کر دیا گیا ھے ٹورنامنٹ انشاءاللہ 12۔13۔14 فروری 2026 کو ھو گا ٹورنامنٹ کی تاریخوں کو پاکستان انڈیا اور قطر کرکٹ شیڈولز کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ھے دنیا کرکٹ سعودی عرب شہر جدہ کا اب تک کے سب سے بڑے کرکٹ میلے میں قطر، پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں نے حصہ لیا ھے اس کے علاوہ سعودی عرب کے 7 مختلف شہروں سے ٹیموں کو سرپرست اعلی میاں حبیب بھائی کی جانب سے سلیکٹ کر لیا گیا ھے ۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو لیڈر آف ٹیپ بال انٹرنیشنل کرکٹ سپانسر میاں حبیب بھائی کی جانب سے بیسٹ آف لک ۔
نوٹ :
ٹیپ بال کرکٹ ورلڈ کپ HSL کوالیفائر ٹورنامنٹ اور HSL ورلڈ کپ سیزن 5 کی حتمی تاریخوں کا اعلان حمزہ سپر ورلڈ کپ کے فائنل میں کر دیا جاے گا ۔شکریہ
0569221390 wats app
0562944642 wats app
چیف آرگنائزر
چئیرمین ایچ ایس ایل میاں حبیب بھائی
انتظامیہ ھیڈ عمران ناصر
ایونٹ مینجر احمد شیرازی

01/11/2025

GET READY !!!

بریکنگ نیوز
ھو جاو تیار دوستو
آل سعودی عرب اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سعودی پریمئیر لیگ آرھی ھے سعودی پریمئیر لیگ کے لئے جدہ مکہ طائف مدینہ یمبو اور جدہ سے ٹیموں کو کنفرم کرلیا گیا ھے سعودی پریمئیر لیگ کی حتمی تاریخ کا اعلان انشاءاللہ کل کر دیا جاے گا تمام معزز ٹیم کپتانوں سے گزارش ھے اپنی اپنی ٹیم ری کنفرم کر لیں نہ کرنے کی صورت میں ٹیم کو ری پلیس کر دیا جاے گا ۔ شکریہ
چیف آرگنائزر:
عمران ناصر
سپانسر: سرپرست اعلی چئیرمین ایچ ایس ایل لیڈر آف ٹیپ بال میاں حبیب بھائی
ایونٹ مینجر:
وائس آف سعودی عرب احمد شیرازی

27/10/2025
Photos from Pardesi Rising Stars A.S's post 27/10/2025
22/10/2025

بریکنگ نیوز پھر آیا آیا ورلڈ کپ
اب کھیل جمے گا
ھارڈ ٹینس سرداروں کی سردار لیگ
سعودی عرب ھارڈ ٹینس کرکٹ جدہ شہر کا سب سے بڑا کیش پرائز انٹرنیشنل ھارڈ ٹینس کرکٹ میلہ حمزہ سپر ورلڈ کپ 40000 سے اوپر کیش پرائز پر ھونے جا رھا ھے ھارڈ ٹینس حمزہ سپر ورلڈ کپ سیزن 1 کی مینجمنٹ کا اعلان لیڈر آف ٹیپ بال شان پاکستان فخر فیصل آباد چئیرمین ایچ ایس ایل ٹیپ بال ورلڈ کپ میاں حبیب بھائی کی جانب سے کر دیا گیا ھے اس ٹورنامنٹ کو مزید بہتر بنانے کے لئے انشاءاللہ اے ٹی ایس کمیٹی کی خدمات بھی حاصل کی جا سکتی ھے اس ٹورنامنٹ کو یو ٹیوب اور فیس بک پیجز پر براہ راست نشر کیا جاے گا میگا کیش پرائز کے ساتھ HSL پلیٹ فارم اب ھارڈ ٹینس سعودی عرب میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے جارھا ھےحمزہ سپر ورلڈ کپ سیزن 1 میں انشاءاللہ ایچ ایس ایل ٹیپ بال کے تمام رولز لاگو کئے جائیں گے اس ٹورنامنٹ میں وھی ٹیم ری کنفرم ھو گی جو
تمام رولز کو فالو کرے گی ۔
پاکستان ٹیپ بال کا سرمایہ وائس آف پاکستان مہر عارف سیال بھائی کی خدمات اس ٹورنامنٹ کے لئے حاصل کر لی گئی ھے مزید سرپرائزز انشاءاللہ احمد شیرازی آفیشل نیو پیج اور پردیسی رائزنگ سٹار پیج پر اپلوڈ ھوتے رھیں گے ۔ کامیابی کے جذبہ کے ساتھ اس ٹورنامنٹ میں قطر اور بحرین کی ٹیمیں کنفرم ھو چکی ھے ورلڈ کپ بہاریں ۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ:
ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم انٹر کرنے کے لئے یا پھر ری کنفرم کرنے کے لئے انتظامیہ ھیڈ عمران ناصر بھائی اور ٹورنامنٹ سرپرست اعلی چئیرمین ایچ ایس ایل ٹیپ بال ورلڈ کپ میاں حبیب بھائی سے رابطہ کریں ۔شکریہ
0569221390 call
0562944642 wats app only

11/10/2025

Shahnawaz Khan congratulation brother ❤️❤️❤️

ال پاکستان اوپن 804 کرکٹ میلہ
اس ایونٹ کیلے ہم نے اپنے برانڈ ایمبیسیڈرز کو اناونس کردیا ہے فخر مردان لٹل ماسٹر ہزاروں دلوں کی دھڑکن شاہ نواز شانی اس ایونٹ کیلے برانڈ ایمبیسیڈر ہونگے 💝💙🔥
ہمیں اپ پر فخر ہے

05/08/2025

بریکنگ نیوز
آجاو اب شہر الریاض
جی ھاں دوستو ھو جاو تیار سعودی عرب ٹیپ بال کرکٹ میگا ایونٹ حمزہ سپر لیگ اب آرھا ھے سعودی عرب شہر الریاض میں حمزہ سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ھو گا ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو انٹرنیشنل ٹیپ بال لیڈر چئیرمین ایچ ایس ایل میاں حبیب بھائی کی جانب سے اور پردیسی رائزنگ سٹار پیج کی طرف اور پوری ایچ ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے بیسٹ آف لک ۔ ٹورنامنٹ کی حتمی تاریخ کا اعلان لیڈر آف ٹیپ بال پاکستان چئیرمین ایچ ایس ایل میاں حبیب کی جانب سے نو تاریخ بروز ھفتہ کو کر دیا جاے گا انشاءاللہ
اپنی ٹیم ری کنفرم کرنے کے لئے دیئے گئے واٹس آپ نمبر پر
رابطہ کر یں شکریہ
نوٹ
ٹیپ بال کرکٹ ورلڈ کپ HSL سیزن 5 سعودی عرب کی حتمی تاریخوں کا اعلان انشاءاللہ اگلے ھفتے میں گریٹ کرکٹ لوور انٹرنیشنل ٹیپ بال لیڈر پاکستان میاں حبیب بھائی کی جانب سے کر دیا جاے ۔
ایچ ایس ایل کے حوالے سے بریفنگ میاں صاحب اگلے ھفتے کریں گے ۔ انشاءاللہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Karachi