سیاہ بخت

سیاہ بخت

Share

میں عجیب ہوں اور اتنا عجیب ہوں کہ خد کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں.

11/12/2022

طبعی موت سے پہلے ھم بہت سی موتیں مر چکے ھوتے ھیں۔ طبعی موت تو محض اعلان ھے ھر موت سے نجات کا۔🖤🙂🥀

11/12/2022

تيراچھوڑ جانا .🙂
مجھے يتيم کر گيا.🖤🥲

سیاہ بخت 🖤🌚🥀⚰

11/12/2022

وہ کسی ماں کی لاڈلے کو اُجاڑ کر...
اپنی باپ کی فرمانبردار بیٹی بن گئی🖤🙂🥀

07/12/2022

وَحشت ہوں! افسوس ہوں! روگ ہوں،
میں سَر سے پاؤں تَک لِپٹا ہُوا اِک سوگ ہوں،
غَموں کی داستان ہوں! وَصالِ ہِجر ہوں..!! 🍁🖤🌚🥀

26/11/2022

دعائیں جو بھی مجھے دے رہا ہے جینے کی! مجھے یقین دلائے کہ کیا میں ضروری ہوں ۔
سیاہ بخت 🖤🌚🥀

24/11/2022

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے پوچھا گیا:
آپ لوگوں کے ساتھ کیوں نہیں اُٹھتے بیٹھتے۔فرمایا"جدائی کی ڈر سے". الفراق اشد منل موت 🙂
سیاہ بخت 🌚🖤🥀

24/11/2022

دِماغ کی ہر رَگ میں دَرد ہوتا ہے مَگر..!!
مَجال ہے کوئی ایک بھی یکدم پَھٹ جائے..!! 😐
سیاہ بخت 🖤🌚🥀

24/11/2022

خدا کے پاس پہنچ کر
خدا سے کہوں گا
جزا سزا پھر کبھی
صرف سکوں چاہتا ہوں
کہ تیری دنیا جھیل آیا ہوں. 🙂
سیاہ بخت 🌚🖤🥀

24/11/2022

بات ختم ھوگی قبر کی مٹی پہ⚰🍂
ھم تجھ کو زندہ بھول نہیں سکتے !
سیاہ بخت 🌚🖤🥀

24/11/2022

کنارا کیجیے صاحب برے لوگ ہیں ہم
سیاہ بخت 🖤🌚🥀

24/11/2022

ہم بھی تنگ آ کر زندگی سے اِک روز
زہر کھائیں گے یا پنکھے سے لٹک جائیں
گے ⚰🍂
انشأ اللہ
سیاہ بخت 🌚🖤🥀

24/11/2022

مشہور تو بہت ہیں مگر کُوچ کے سمے
ہوسکتا ہے ہماری کسی کو خـــبر نہ ہو !!
سیاہ بخت🌚🖤🥀⚰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi