19/03/2025
Alert 🚨 Alert 🚨 Alert 🚨
اج ہونے جا رہے ہیں لانڈھی رضا پارک میں بڑی بگ بیش سیریز ونر کے لیے بگ اماؤنٹ 10 ہزار 😱🔥🏅🏆
توحید اسپورٹس بمقابلہ رافع اسپورٹس۔۔ اج کی رات لانڈھی کے ابھرتے ہوئے ستارے رضا پارک میں ان ایکشن ہوں گے ائیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں ۔
23/02/2025
بوم 🔥 بوم 🔥 بوم
عاشر اسلم فخر عاقب سپورٹ ❤️👑
تھام کے رکھیں اپنا کلیجہ کیونکہ اج ہوا غضب۔۔۔۔ 🔥🏅 عاقب سپورٹس کے جارحانہ بیٹسمین عاشر عاشر اسلم نے کیا اپنے بلے سے بھرپور لاٹھی چارج لگایا گراؤنڈ کے چاروں طرف سکے تماشائیوں کے دل جیتے اور بنایا اپنی ٹیم کو فور اینگولر کا چیمپین اور بنے مین اف دا سیریز اور حاصل کیا اپنا انعام اپنے کیپٹن عاقب علی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🏏🏅
عاشر اسلم فخر عاقب اسپورٹس 🫀👑❤️
05/01/2025
گوھر رحمان اور عاشر عرف بنٹو بھائی اس جوڑی نے اج بلو سے کی اتش بازی🔥💯 مخالف ٹیم ٹرائینگولر سیریز فائنل کے قریب بھی نہیں آنے دیا۔ تین اورز میں 85 رنز کا ہدف سیٹ کرا اور تماشائیوں کا دل خوش کردیا اور بنایا اپنی ٹیم عاقب اسپورٹس کو🏆💯 چیمپین اف ٹرائیینگولر سیریز 🏆❤️🔥💯
05/01/2025
بوم 🔥 بوم 🔥 بوم
اج ہوا لانڈھی پتھر والے گراؤنڈ میں تین ٹیموں کا ٹرائنگولر بگ بیش سیریز جس میں پارٹیسپیٹ کیا سبحان اسپورٹس vs دانیل اسپورٹس vs عاقب اسپورٹ۔ عاقب سپورٹس نے اس ٹرائینگولر سیریز کو ون کرا جس میں عاقب سپورٹس کے بلے باز گوہر رحمان، سید علی، عاشر اسلم اور امیر حمزہ نے اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھا ہے اور تما شائیوں کا دل جیتا اور بولنگ میں احسن رحمان ،رافع، طحہ علی اور توحید نے شاندار بولنگ کی۔
ویل ڈن ٹیم عاقب اسپورٹس:🏆❤️🔥
29/12/2024
ویلکم ❤️ ویلکم ❤️ ویلکم
لانڈھی کرکٹ🏏 کی آن بان شان،💯🏏 برانڈ آف لانڈھی "مسٹر گوہر رحمان" ٹیم "عاقب سپورٹس" کا حصہ بن چکے ہیں اور انشاءاللہ نیکسٹ سنڈے سے اپنی بڑی پاور ہٹس اور تابڑ توڑ بیٹنگ کے ساتھ ان ایکشن ہوں گے۔
موسٹ ویلکم "گوہر رحمان" ان ٹیم "عاقب اسپورٹس"🏏💯❤️
15/12/2024
واہ شہزادے احسن رحمان تیرے کیا ہی کہنے ہیں ❤️🔥🏏 صداقت سپر لیگ سیزن 05 اپنی شاندار بولنگ سے گراؤنڈ میں موجود درشکوں کو لطف اندوز کرا اور بلے بازوں کو ڈیفنسو کھیلنے پر مجبور کیا اور اپنی ٹیم ایف ایم سی اسپورٹس کو چیمپین 🏆بنوایا اور خود بھی بنے بالر اف دا لیگ
🔥❤️💯 نام ایسے ہی نہیں بنتے کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے اس شہزادے نے بتا دیا اج
15/12/2024
چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆
صداقت پریمنٹ لیگ سیزن 05 ٹیم ایف ایم سی سپورٹس 🔥🏏 پوری ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا بیٹنگ کی بات کی جائے تو امیر حمزہ اور شارخ نے پورے ٹورنامنٹ میں 1 مین شو پرفارمنس دکھائی 🔥🏅 بالنگ کی بات کی جائے احسن رحمان کپتان کول رافع اور رمیز بابو نے کمال بالنگ کی اور اپنی ٹیم کو یہ فائنل جتوایا 💯🎗
ویلڈن بوائز ویلڈن 👌
15/12/2024
رنر اپ 🏆 رنر اپ 🏆 رنر اپ 🏆
صداقت پیمنٹ لیگ سیزن 05 2024 کی رنر ٹیم بنی ٹیم ار ایم سپورٹس 🤗🔥✅ پورے ایونٹ میں 1 مین شو پرفارم کیا ہارون نے اور انکا بھر پور ساتھ دیا بابر نے 💛🔥🏏 بالنگ میں کپتان رمیل اور انزل اور علی نے شاندار بالنگ کی 💯 بدقسمتی سے فائنل میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن شائقین کرکٹ کو اپنی پرفارمنس سے اپنا دیوانہ بنایا ❤🏅