Pakhome.pk

Pakhome.pk

Share

Dha city Karachi

🏡 Pakhome.pk Pakhomes.com.pk
Your Trusted Property Partner in Pakistan 🇵🇰
Buy • Sell • Invest with Confidence
Karachi | Lahore | Islamabad
📩 DM for Genuine Deals

Photos from Pakhome.pk's post 25/05/2026

💥Bahria Town Karachi💥

Precinct 27 Villa Sami Corner 🏠

Villa 1400 Series Road 10 With Key Fully Furnished

Near To Jinnah

🏢 Near: Bahria Homes

🏫 Opposite:Bahria Golf

🏠 Key Features:

✔ – Better ventilation & natural light

✔ Total Area: 200Sq. Yards – Spacious & Luxurious Villa Front 50

✔ Bedrooms: 5 – Each with Attached Modern Bathrooms

✔ Premium Kitchen & Interiors – Equipped with Expert-branded Kitchen Accessories

✔ 2 Kitchens

✔ Surrounded by All Essential

Amenities:

🏡 Why This Villa?

✔ Prime Location – In the Heart of Bahria Town

✔ Secure & Gated Community – 24/7 Security & Surveillance

✔ Nearby Facilities: Masjid Schools, Restaurants & Shopping Gerllery

👤sumair Abbasi M Sumair Btk
03005221367

23/05/2026

اجتماع گاہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شرپسںندوں کی جانب سے پتھراؤ کے بعد گھروں کی صورتحال ۔۔۔۔
رہائشیوں کولاکھوں روپے نقصان کا سامنا

22/05/2026

شارعِ بھٹو صرف بحریہ ٹاؤن کا منصوبہ نہیں بلکہ پورے کراچی کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ ملیر، ملیر پندرہ، گڈاپ، دمبا گوٹھ، میمن گوٹھ، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، قیوم آباد، ڈیفنس اور کلفٹن سمیت کراچی کی بہت بڑی آبادی اس سے فائدہ اٹھائے گی۔

میری رائے اور مختلف عوامی تاثرات کے مطابق سب سے بڑا فائدہ وقت کی بچت کا ہے۔ کراچی میں روزانہ لوگ ٹریفک میں گھنٹوں پھنسے رہتے ہیں۔ ایک عام شہری اپنی زندگی کا بڑا حصہ سڑکوں پر گزار دیتا ہے۔ شارعِ بھٹو اس مسئلے میں کافی حد تک کمی لا سکتی ہے۔

اس منصوبے کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس نے شہر کے مختلف حصوں کو آپس میں جوڑ دیا ہے۔ ڈیفنس، کلفٹن، کورنگی اور قیوم آباد کو سپر ہائی وے سے کنیکٹ کرنا کراچی کے ٹریفک نیٹ ورک کے لیے بڑا قدم ہے۔

اگر شہری منصوبہ بندی درست رہی اور اس روٹ سے زیادہ ٹریفک ڈائیورٹ ہوئی تو کراچی کے لاکھوں افراد کو روزانہ فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ کاروبار، سفر، ایمرجنسی رسائی اور روزمرہ زندگی میں بہتری آئے گی۔ شہر جتنا بڑا ہو رہا ہے، ایسے روڈ نیٹ ورک کراچی کی ضرورت بنتے جا رہے ہیں

22/05/2026

🚨 Big Update for Property Investors!
The Federal Board of Revenue (FBR) has revised property valuation rates in Lahore and Rawalpindi under the latest real estate policy adjustments. 📈🏙️

Whether you are planning to buy, sell, or invest, now is the perfect time to stay updated and make informed decisions. Tameer Marketing brings you the latest market insights and premium investment opportunities across Pakistan. 🇵🇰✨

📍 Secure your future with smart property investments today!

M Sumair Btk Pakistan Property DealsPakhome.pk

20/05/2026

🏡 880 Sq.Yds Ultra Luxury Plot Available in Precinct 51 – Bahria Town Karachi

یہ کوئی عام پلاٹ نہیں…
یہ اُن لوگوں کے لیے ہے جو لوکیشن، لکژری اور کلاس کی اصل ویلیو سمجھتے ہیں۔ ✨

📍 880 Sq.Yds
📍 Corner + West Open + Park Facing
📍 Boulevard Touch Location
📍 All Categories Paid
📍 Prime VIP Surroundings
📍 Extra Land Unpaid

Precinct 51 کی ٹاپ نوچ کیٹیگری میں موجود یہ پلاٹ ایک Exclusive Opportunity ہے۔
ایسی لوکیشن روز روز مارکیٹ میں نہیں آتی۔

Serious & Luxury Buyers Only 🔥

20/05/2026
17/05/2026

Karachi Business Community

17/05/2026

ہوشیار باش! کراچی میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف بڑی کارروائی
کراچی کے شہریوں کے لیے اہم اطلاع! اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) نے "گلشنِ رحمان" (فیز 1 تا 4) نامی ہاؤسنگ پروجیکٹ کے خلاف باقاعدہ انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔
اہم انکشافات:
سرکاری زمین پر قبضہ: اس اسکیم پر الزام ہے کہ یہ سرکاری زمین پر غیر قانونی طور پر بنائی گئی ہے۔
مقام: یہ زمین دہ ناگن اور دہ تیسر کے علاقوں میں واقع ہے۔
غیر قانونی بکنگ: انتظامیہ کے مطابق اس پروجیکٹ کی بکنگ فراڈ پر مبنی ہے اور SBCA سے کوئی NOC یا منظوری حاصل نہیں کی گئی۔
بڑے نام نامزد: اینٹی کرپشن نے احسن اللہ، حمزہ (حمزہ رئیل اسٹیٹ)، یعقوب گوپانگ اور دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
عوام کے لیے مشورہ:
اپنی محنت کی کمائی کو کسی بھی ہاؤسنگ اسکیم میں لگانے سے پہلے ان کے پاس موجود سرکاری منظوری (NOC)، منظور شدہ لے آؤٹ پلان اور زمین کی ملکیت کے کاغذات کی لازمی تصدیق کریں۔ کسی بھی شک کی صورت میں متعلقہ اداروں سے رجوع کریں۔
خبردار رہیں، محفوظ رہیں!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bahria Town Karachi
Karachi