14/01/2024
ویرات کوہلی کو نوین الحق نے آؤٹ کردیا 😳🔥۔
ہیلو دوستو 😎 ہمارے پیج پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ کرکٹ کے ہر خبر کیلئے ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں
14/01/2024
ویرات کوہلی کو نوین الحق نے آؤٹ کردیا 😳🔥۔
14/01/2024
روہت شرما افغانستان کے خلاف دوسرے بار صفر پر آؤٹ ہوگئے 😳🔥۔
14/01/2024
گلبدین نائب نے انڈیا کے خلاف 28 گیندوں میں ففٹی مکمل کرلیا 🔥😳۔
14/01/2024
پاکستان یہاں میچ ہار گیا ۔ دو بیٹسمین جو کہ بگ ہٹر کے نام سے مشہور ہے ۔ دونوں نے مل کر 6 رنز بنائے دو اوورز میں ۔ جہاں ٹیم کو اوور میں 10 رنزوں کا رن ریٹ چائیے تھا ۔ اس کے بعد 14 رنز کا رن ریٹ ہوگیا ۔ 🤦
14/01/2024
پھر سے وہی حرکت 🙄۔ یار کوئ بابر کے ساتھ بھی کھڑا ہوجائے 🙏 ۔
14/01/2024
فخر زمان 25 گیندوں میں 50 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے 💔🔥۔
Well Played Fojji 👏
14/01/2024
نیوزی لینڈ نے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے
14/01/2024
ٹی ٹونٹی کا غنڈہ حارث رؤف 🔥🔥۔
14/01/2024
اعظم خان اور بابر اعظم مزاک کرتے ہوئے ❤️😂۔
14/01/2024
فین الین نے 24 گیندوں میں ففٹی مکمل کرلیا 🔥🔥😳۔
14/01/2024
پاکستانی مایا ناز فاسٹ بولر عامر جمال نے اپنے اوور کی پہلی گیند پر وکٹ حاصل کر لی نیوزی لینڈ کے 59 پر ایک کھلاڑی اؤٹ ۔
14/01/2024
ویرات کوہلی آج 429 دنوں کے بعد اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گے .. !