Rahima Royals

Rahima Royals

Share

Rahima Royals is an official team of Rahimoon Community. It has currently 15 players on roster.

25/10/2021

پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے تاریخی کامیابی پر راہماں رائلز کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

30/09/2020

آپ کیا سمجھتے ہیں ، راہماں رائلز میں کچھی سپر لیگ کے اگلے سیزن میں کیا تبدیلیاں کرنے کی ضرورت ہے ؟

27/01/2020

راہماں رائلز کی جانب سے آگریا یونائیٹڈ کو کچھی سپر لیگ 3 کا چیمپئن بننے پر بہت مبارک باد ۔

26/01/2020

کچھی سپر لیگ کا فائنل آج شام 6:30 بجے کھیلا جاۓ گا ، راہماں رائلز کے تمام سپپورٹر بھرپور شرکت کریں اور ہمارے دوستوں کی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کریں شکریہ ۔

Photos from Rahima Royals's post 19/01/2020

راہماں رائلز کی جانب سے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی تمام ٹیموں کو مبارکباد !

Photos from Rahima Royals's post 03/01/2020

03/01/2020

Kuch purni yaaden 🤴

Photos from Rahima Royals's post 31/12/2019

مین آف دی میچ ceremony میں تین انعامات دئے گۓ ۔

کچھی سپر لیگ کی جانب سے مین آف دی میچ کو 500 روپے کیش صدر مواچھ گوٹھ یونٹ بابو فوجی راہموں نے دیا ۔

دوسرا انعام راہماں رائلز ٹیم کو بابو فوجی کی جانب سے 500 کا دیا گیا ۔

تیسرا انعام مین آف دی میچ عبد الستار کو 500 روپے عبد الحسین حاجی آدم کی جانب سے کنوینئر فیصل الانہ راہموں نے دیا ۔

30/12/2019

29/12/2019
8th match KSL3
🤴

30/12/2019

راہماں رائلز نے اہم میچ میں گھانچی ڈولفنز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ۔
تفصیلات کمینٹ سیکشن میں ۔

Photos from Rahima Royals's post 30/12/2019

royasl🤴

29/12/2019

Royals 🤴

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rahimabad, Ahmed Shah Bukhari Road, Lyari
Karachi