Al Hussain FC

Al Hussain FC

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hussain FC, Sports League, Karachi.

09/11/2025

الحسین ڈھیر فٹبال کلب کی جانب سے

ہم اپنی پوری ٹیم کی طرف سے جناب نور کلمتی کو ایسوسی ایٹ سیکریٹری ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ملیر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہم جناب ناصر اسکانی (جنرل سیکریٹری سندھ)، شانی بھائی (ڈسٹرکٹ سیکریٹری ڈی ایف اے ملیر)، اور طاہر حسین (صدر ڈی ایف اے ملیر) کے بھی تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے نوجوان کو نمائندگی کا موقع دے کر اس پر اعتماد کیا۔

* *

29/08/2025

الحسین فٹبال کلب ملیر کی جانب سے بلوچ محمڈن ملیر کے اسٹار کھلاڑی فرقان عمر کو پاکستان انڈر 23 میں جگہ بنانے پہ بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ فرقان عمر نمایاں کارکرگی پیش کرکے یہ ثابت کرئینگے کہ پاکستان کے فٹبال میں ملیر اپنا ایک الگ مقام رکھتا جیسے نظر انداز کیا جاتا ہے ہمیں خوشی ہے کہ فرقان عمر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مثال اور ملیر کے لئے باعث فخر ہیں💞

01/04/2024

01-04-2024
آج احمد داؤد فٹبال گراؤنڈ میں نائیٹ ٹورنامینٹ کا شاندار میچ کھیلا گیا (الحسین ایف سی) اور اسکے مد مقابل (عادل اسپورٹ ایف سی) یے میچ الحسین نے پینیلٹی کک کی صورت میں (4\5) کی برترے سے اپنے نام کر لیا✌🏻

31/03/2024

AL Hussain FC Squad❤️

21/12/2023

Best of luck Al Hussain FC✌️

Photos from Al Hussain FC's post 03/12/2023

میچ سے پہلے الحسین ایف سی کے کچھ کھلاڑیوں نے اپنے اپنے تصویرے نکالی!!❤

02/12/2023

(02-12-2023)
ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ (ضلع ملیر) اسکروٹنی کا عمل مکمل!!
الحسین فٹبال کلب کا اسکروٹنی مکمل ہونے کے بعد اپنے پلئیرز اور آفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو ۔
اسکے بعد اسکرونٹی میچ کھیلا گیا.
(الحسین vs FC شہباز محمڈن FC)
میچ دونوں ٹیمو نے بنا کسی گول کے برابر کیا اور شہباز محمڈن نے پلینٹی کک کے ذریعے یے میچ اپنے نام کر لیا-

الحسین 3-PK
شہباز محمڈن 4-PK

30/08/2023

30-08-2023
آج ازاد الیون فٹبال گراؤنڈ میمن گوٹھ میں شاندار میچ کھیلا گیا (الحسین ایف سی) اور اسکے مد مقابل (ینگ کھو کھرا پار ایف سی) یے میچ الحسین نے (1-3) کی برترے سے اپنے نام کر لیا جس میں گول اسکور ہیٹرک وسیم رہے✌🏻

24/05/2023

24-05-2023
آج شاندار میچ کھیلا گیا (الحسین ایف سی) اور اسکے مد مقابل (احمد داؤد ایف سی) یے میچ الحسین نے دو گول کی برترے سے اپنے نام کر لیا جس میں گول اسکور حماد اور وسیم رہے✌🏻

19/04/2022

AL HUSSAIN FC
Night tournament at Bahria Town

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi