30/09/2022
3️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ T20I runs for Babar Azam ✅
He is the joint fastest to the milestone in 81 innings and only the fifth batter to cross the landmark figure 👏
sports Tuber cricket ground personal blog
30/09/2022
3️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ T20I runs for Babar Azam ✅
He is the joint fastest to the milestone in 81 innings and only the fifth batter to cross the landmark figure 👏
30/09/2022
Hello friends meri musalsal 2 video under review g*i to app log support karein thanks
28/09/2022
واہ او شیرو!! 🖤
جہاں اوسط ہی 155 کی ہو، بارش کیوجہ سے آؤٹ فیلڈ سست ہوچکی ہو وہاں وکٹیں گرنے کے باوجود تیز کھیلنا ہی درست فیصلہ تھا اور اسی وجہ سے ہم نے 145 کیا ۔ اگر وکٹیں گرنے کے بعد روکنا شروع کرتے تو 120 پر پھنس جاتے ۔ نواز اور شاداب رن آؤٹ ہوگئے ورنہ صورتحال مزید بہتر ہوتی ۔ٹی ٹونٹی کرکٹ میں الٹی سیدھی شاٹیں سب مارتے ہیں اور یہی یہاں کی روایت ہے لہٰذا اگر کوئی ایسی شاٹ پر آؤٹ ہوگیا ہے تو اسے ٹلا قرار دینا غلط ہے ورنہ دنیا کے کئی پاور ہٹرز ٹلے ہی قرار پائیں گے ۔ ہائی رسک کرکٹ میں ناکامی کا امکان زیادہ ہوتا ہے لیکن اس میں فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آئندہ بہتری کا امکان ہوتا ہے اس لیے اگر ایک دو ناکامیاں ہو بھی جائیں تو فوراً ڈر کر سست کھیل شروع کرنے کے بجائے اسی کو مزید آزمانا چاہیے ۔
پچ کا اندازہ تو آپ کو انگلینڈ کی بیٹنگ میں ہو ہی گیا ہوگا ۔ اتنی اوس کے باوجود انگلینڈ نے 140 معین علی کی بدولت کیا ہے جن کو رن آؤٹ مس اور ایک ڈراپ کیچ (جو مشکل تھا لیکن چانس تو تھا) پر چانس مل چکا تھا ۔ کپتانی کی تعریف گزشتہ میچ میں انضی، وسیم، زینب سمیت تمام ماہرین کرکٹ کررہے تھے لیکن ہمارے لوگوں کو اس میں بھی بابر کا قصور نظر آرہا تھا ۔ آج بھی بابر کی کپتانی، فیلڈرز کی درست تعیناتی سب بہترین تھا، وسیم نے جیسے ڈکٹ کو پلان کرکے آؤٹ کیا اور آخری اوور میں وائیڈ یارکر کے لیے جیسے فیلڈنگ سیٹ کی اس سب میں کپتان کو کریڈٹ نہ دینا زیادتی ہوگی ۔ اس کے علاوہ باؤلنگ میں تبدیلی، افتخار سے چار اور جمال سے آخری اوور کروانا حالانکہ وہاں نواز بھی تھا سب دلیرانہ فیصلے تھے اور بابر کے لیے اس پر داد بنتی ہے ۔
افتخار چچا، شاداب، نواز ،حارث سب کی باؤلنگ بہت اچھی رہی ۔ ٹی ٹونٹی میں سکور کا دفاع کرنے کی واحد پالیسی مسلسل وکٹیں لینا ہے اور پاکستان اس میں کامیاب رہا ۔ عامر جمال نے پہلی اوور میں وکٹ لی اور آخری اوور میں جیسے مسلسل وائیڈ یارکرز کیے لاجواب تھا اور بندے نے ظاہر کیا ہے کہ اس میں انٹرنیشنل میچ کا پریشر برداشت کرنے کا مکمل حوصلہ ہے ۔
آخری اوورز میں رنز پڑتے ہیں، چھ میں ایک گیند پر چھکا تو ہو ہی جائے گا اور پھر معین نے جیسے یارکر پر بھی چوکے چھکے مارے ان کی تعریف بھی بنتی ہے ۔ دونوں ٹیمیں کھیلنے آتی ہیں، یہ لڑکے بھی انسان ہیں، کہیں دوسرے بھی ان پر حاوی ہوں گے ایک میچ بعد رن مشین، ٹلا، گلی کرکٹر جیسے القابات مناسب نہیں لگتے ۔ 🙂
ویلڈن رضو، شاداب، نواز، عامر، معین، ووڈ، افتخار اینڈ ادرز
ویلڈن پاکستان 🇵🇰
ویل پلیڈ انگلینڈ 🏴
28/09/2022
A T20I debut for Aamir Jamal for Pakistan tonight vs England.
Best of luck boy 🇵🇰🤩
27/09/2022
نوٹ!
شہر کراچی سے تعلق برانڈ آف کراچی گزشتہ ایک ھفتے سے سخت علالت کا شکار ھیں جسکی وجہ سے کراچی سے باہر ھونے والے تمام ایونٹس جسمیں #دیول سپر لیگ #لاوا پریمیر لیگ #سیالکوٹ سپر کپ #کوٹلی ستیاں #گوجرہ کپ #سمندری کرکٹ لیگ ان تمام ایونٹس میں کھیلنے سے معزرت کرلی ھے تو جو اسپانسرز اپنے ذہن میں بدگمانی لا رھے ھیں وہ ایسا نہ کریں ڈاکٹرز نے قریب 1 ھفتے بیڈ ریسٹ کا کہا ھے اس بنیاد پر موجود نہی ھوسکینگے آپ سب بھی صحت کی دعا کریں صحت سے بڑھ کر کچھ نہی ! اور خدا آپکو جلد صحتیاب کرے !
25/09/2022
Match summary Pak 🆚 England 4th T20
25/09/2022
Congratulations 👏🎆 Pakistan team win by 3 runs
25/09/2022
25/09/2022
Hasnain ka 18 over kaysa laga dost 24 runs aye is over mein
25/09/2022
میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے
جلدی سے اس کرکٹ کے پیج پر آجاؤں اور بال بائے بال اسکور اپڈیٹ انجوائے کریں