KARACHI R U READY
FOR SEASON 5 BSL
Bilal majeed super league
Tape Ball cricket tournament organizer
17/12/2022
BSL #3🏆
ENERGETIC CROWED
IN KORANGI GOLDEN GROUND
10/12/2022
BSL3 #🏆
بڑے ٹاکرے کو بنے گا اس سیزن کے میگا ایونٹ کا چیمپین فیصلا کن معرکے آج کی رات سرزمین کراچی کورنگی گولڈن گراونڈ🏆🏆
بیسٹ آف لک آل ٹیمز
10/12/2022
09/12/2022
تیری آگ اس خاک داں سے نہی
جہاں تجھ سے ھے تو جہاں سے نہی🌹🌹
مجید اینڈ سنز♥♥♥
#خرم بھای
#خالد بھای
#حمیر بھای
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کی رونق مجید اینڈ سنز کے بانی چیئرمین بی ایس ایل جناب #خرم مجید آپکی تعریف میں
ٹیپ بال کرکٹ کو کو لے کر الفاظ ناکافی ہوں گے یقینن پاکستان ٹیپ بال کے لیے انکا کردار کوئی چھپی بات نہیں
کے نام پر ایک ایسی لیگ کا سالانہ انعقاد کرانا جو کے برینڈ ٹورنامنٹ مانا جانے لگا ھو جہاں شعایقین کرکٹ کی تعداد ثبوت ھو بس کوالٹی کرکٹ کا ایسا میلا کورنگی گولڈن گراؤنڈ کی سر زمین پر جسے کھیلنے والوں کے ساتھ ساتھ دیکھنے والوں نے خوب انجوائے کیا کورنگی گولڈن گراؤنڈ میں جاری میلہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کے جم غفیر میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے ان سب معاملات میں اکیلے ہی اپنی مدد آپ کے تحت اپنی موجودگی میں پہلی بال سے آخری بال تک گراؤنڈ میں موجود رہ کر تمام تر معملات پر نظر رکھنا یہ ہر کسی کے کام نہیں
اس کے ساتھ ساتھ امپائر ہوں یا براڈ کاسٹنگر یا پھر کمنٹیٹر ہو یا پھر کوئی مہمان سب کےتمام تر معملات طعام،آرام و آساشٔ اپنی نگرانی میں پاے تکمیل تک پہنچاتے ہیں
ہر وقت اور ہر لمه چہرے پر مسکراہٹ ان کی پہچان
خدا پاک کی ذات ہمیشہ قائم اور دائم رکھے
اپنے علاقے کی بقا کے لیے اپنے بھای بلال مرحوم کے نام پر ایونٹ کربتے ھیں ویل ڈن برو
چھ 6 دن کا کرکٹ میلا اسپر اسکو سنبھالنا کمال خدا آپکو سلامت رکھے
امین ثمہ امین
09/12/2022
BSL3 #
تو جناب بی ایس ایل 3 آج ھونگے بڑے مقابلے کوی رکے گا اور کوی اپنا سامان پیک کرے گا ناک آوٹ مقابلے یقینن کمال کا رنگ پڑے گا ! آج کی رات سرزمین کراچی کورنگی!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
75500