FRM News

FRM News

Share

Breaking News
Sports Update
Business Updates
Pakistan Karachi News
Memon Community updates
Gold Update
Crude Oil Update

03/06/2026

🏏 500 میچز مکمل کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ کے سب سے مشہور سپورٹر ’’چاچا کرکٹ‘‘ نے اس یادگار سفر کو خیرباد کہہ دیا۔

برسوں تک گراؤنڈز میں سبز ہلالی پرچم تھامے قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے والے چاچا کرکٹ شائقینِ کرکٹ کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ❤️🇵🇰

چاچا کرکٹ، آپ کی محبت، جذبہ اور پاکستان کرکٹ سے وفاداری کو سلام! 👏

03/06/2026

کراچی میں موٹرسائیکل سواروں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے یا قانون سب کے لیے برابر ہے؟
اپنی رائے ضرور دیں۔

02/06/2026

🏏 آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

آسٹریلیا: 231/9 (50 اوور)
پاکستان: 190 آل آؤٹ (44 اوور)

⭐ پلیئر آف دی میچ: Nathan Ellis
🎯 4 وکٹیں

پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، لیکن ٹیم ہدف حاصل نہ کر سکی۔

اب نظریں 4 جون کو لاہور میں ہونے والے فیصلہ کن تیسرے ون ڈے پر ہیں۔

02/06/2026

بانٹوا بچت بازار میں شریک تاجروں، کمپنی نمائندگان اور اسٹال ہولڈرز نے بانٹوا جماعت کے بہترین انتظامات، نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے جذبے کو سراہا۔ 🌟

اللہ تعالیٰ اس کاوش کو مزید کامیاب فرمائے اور اس میں شامل تمام افراد کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ 🤲


Bantva Memon Jamat Registered
Bantva Memon Youth Wing

02/06/2026

بس ڈرائیور کو گرفتار کرکے لائسنس منسوخ کیا جائے۔ تیز رفتاری اور ریس لگانا بے گناہ جانوں کے لیے خطرہ ہے۔ 🚍⚠️
آپ کی کیا رائے ہے؟

02/06/2026

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان ٹیم کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے

01/06/2026

*جماعت اسلامی کا 48 گھنٹے کا الٹی میٹم
پانی نہ ملا تو پورے کراچی میں مظاہرے شروع کردے گے جماعتِ اسلامی کا کراچی کو پانی کی فراہمی کیلئے 3 دن کی مہلت

01/06/2026

کراچی کورنگی سنگر چورنگی پر آج صبح ایک مسافر بس نالے میں گر گئ پانچ افراد زخمی

31/05/2026

*یکم جون سے شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا - ترجمان ٹریفک پولیس*

موٹر سائیکل، بسوں اور کاروں سمیت تمام اقسام کی گاڑیوں کو لین کی پابندی کرنا ہوگی، بصورتِ دیگر خودکار نظام کے تحت کارروائی اور ای چالان کیا جائے گا۔
Follow FRM Karachi Pakistan News
https://whatsapp.com/channel/0029Va95ExK1iUxeHjsFp72N

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi
74000