08/04/2020
Abdul Wahab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Wahab, Sports, Karachi.
08/04/2020
06/04/2020
Happy Birthday to the best bowler of 🇵🇰 in all the formats at the moment HBD to Shaheen Shah Afridi 💚Future star..❤
Turns 20 today ❤
Plz like and share this page
یہ تبلیغ والے روز ہمارے لئے دعائیں 🤲کرتے ہیں آئیے آج ہم ان کیلئے دعا کرتے ہیں
یا اللّہ تبلیغی جماعت کے ساتھیوں کی حفاظت فرما آمین
31/03/2020
اٹلی کے امیر ترین لوگوں نے دولت کو روڈوں پر پھینک دیا اور کہا کہ یہ ہمارے برے وقت میں دولت کام نہیں آئی اس دولت سے ہم اپنے پیاروں کو نہیں بچا سکے ہم اپنے بچوں کو نہیں بچا سکے یہ دولت کس کام کی
سبق ہے ان لوگوں کے لئے جو انسانیت سے زیادہ پیسوں کو عزیز سمجھتے ہیں
اب بھی پاکستان میں وقت ہے غریبوں پر خرچ کرنے کا کل ایسا نہ ہو کہ آپ کو بھی دولت سے نفرت ہوجائے
ابھی بھی ٹایم ہے غریبوں کی مدد کرنے کا پیلز ھر دوست اپنے محلے میں یا اپنے رشتہ داروں میں غریبوں کا ضرور مدد کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.