Wk Sports

Wk Sports

Share

Sports News Agency

21/12/2025

Learning from the best!
Shahnawaz Dahani visits Pakistan’s first cricket school to inspire future stars | Tariq Haroon- A.S Smart Cricket Academy

14/12/2025

Our Cricket Stars Get Together At Pakistan’s First Cricket academy | For Contact 0334 1778795

10/11/2025

کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، ہمارا کسی سے تنازع نہیں: والد نسیم شاہ



خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے پولیس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جندول علاقے میں واقع رہائش گاہ پر اتوار اور پیر کی درمیانی شب نا معلوم افراد نے فائرنگ کی ہے لیکن واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔

یہ واقعہ مایار پولیس سٹیشن کے حدود میں پیش آیا ہے اور اسی تھانے کے اہلکار نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ گھر سے متصل حجرے پر تین چار فائر کیے گئے ہیں۔


لوئر دیر کے ضلعی پولیس پولیس افیسر(ڈی پی او) تیمور خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ فائرنگ سے گھر کو معمولی نقصان پہنچا ہے اور پولیس اس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

نسیم شاہ کے والد مظفر شاہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ یہ واقعہ گذشتہ رات تقریباً دو بجے پیش آیا جب نامعلوم افراد کی جںب سے حجرے کی گیٹ پر فائرنگ کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی یا زمینی تنازع نہیں ہے اور اسی وجہ سے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

مظفر شاہ نے بتایا، ’ہمیں نہیں معلوم فائرنگ کس نے کی ہے۔ فائرنگ سے حجرے کے دروازے کو نقصان پہنچا ہے۔‘

نسیم شاہ پاکستان کے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں شامل ہیں جو لوئر دیر کے جندول علاقے میں 2003 کو پیدا ہوئے ہیں اور 2019 میں پہلا ٹیسٹ میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔

نسیم شاہ اس وقت قومی ٹیم کا حصہ ہیں اور پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچوں میں حصہ لے چکے ہیں۔

نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی عبید شاہ اور حنین شاہ بھی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں اور پاکستان سپر لیگ کے فرنچائزز میں بھی کھیل چکے ہیں۔

رپورٹ/ انڈیپینڈنٹ اردو

07/11/2025

A new chapter in cricket development — Pakistan’s first cricket school-
For Contact +92 334 1778795

05/11/2025

بہترین بیٹ کیساتھ آفر / ابھی آڈر کریں ۔
03002762749

30/10/2025

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت ہوگئی۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 17 سالہ بین آسٹن رواں ہفتے کے آغاز میں انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ اس مرتبہ انہیں میلبرن ایسٹ میں گردن پر گیند لگی اور ان کی موت ہسپتال میں ہوئی۔اس واقعے سے متعلق کرکٹ وکٹوریہ نے تصدیق کی ہے کہ بین آسٹن کو تھروئنگ ڈیوائس کی گیند گردن پر لگی جس کے بعد انہیں ایمبولینس وکٹوریہ نے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا۔

ہیڈ آف کرکٹ وکٹوریہ کے مطابق بین آسٹن نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا لیکن اس کا سٹم گارڈ نہیں تھا، بین آسٹن کو اسی طرح گردن پر گیند لگی جیسے 11 برس قبل آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کو لگی تھی۔

22/10/2025

🏑 COACHING DEVELOPMENT IN ACTION! 🇲🇼

The Hockey Association of Malawi (HAM), in collaboration with the Malawi Olympic Committee and with support from Olympic Solidarity, is thrilled to announce the start of the FIH Level 1 Coaching Course under the Development of National Sports System (DNSS) program.

This initiative is a major step forward in building the capacity of our local coaches and strengthening the foundation of field hockey in Malawi.

The course will be conducted by Zahid Ali, an FIH Academy Educator and FIH Senior Coach, widely respected for his extensive international experience and expertise. Ali will deliver world-class instruction, introducing participants to modern coaching philosophies, advanced training techniques, and athlete-centered development strategies.

The FIH Level 1 Coaching Course is designed to equip both new and experienced coaches with essential skills in coaching, strategy, and player management. The curriculum combines theory and practice through interactive sessions, field demonstrations, and peer learning, fostering a collaborative and engaging learning environment.

📍 Course Dates & Venues:
🏙️ Lilongwe: 22 – 26 October 2025 | Tiger Sports (Area 3)
🌄 Mzuzu: 27 – 29 October 2025 | Katoto Secondary School

A total of 47 coaches from across the country will take part — learning, sharing, and growing together as we continue to raise the standard of hockey coaching in Malawi.

Together, we’re shaping the future of Malawian hockey — one coach at a time. 💪🏑🇲🇼

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi