Wahab vs Shan Watson
Ikram Khan official
All News about sports
18/12/2022
Congratulations what a final Lionel Messi is not only the greatest footballer ever, but also the greatest athlete ever 🇦🇷🐐❤️
17/12/2022
یہ عاجز انسان پاکستان کا واحد کپتان ہے جس نے ورلڈکپ جیت کر کبھی بھی احسان نہیں جتایا۔
ہمیں ایسے ہیروز کی قدر کرنی چاہئے ۔👌❤
Great Man..Great captain Sir Younus Khan
Cricket 🎩
16/12/2022
Arbab Niaz Cricket Stadium Peshawar Inshallah soon
Javed Afridi on Twitter “BEING A SON OF THIS SOIL, I PROMISE THE PEOPLE OF PESHAWAR & KP THAT WE WILL BRING ALL OUR FOREIGN PLAYERS TO PLAY IN ARBAB NIAZ CRICKET STADIUM.”
16/12/2022
رمیز راجہ سے جب گورے نے سوال کیا کہ کھلاڑی پشاور کیوں نہیں جا رہے
تو راجہ صاحب نے جواب دیا کہ پشاور ریڈ فلیگ ہے
تو راجہ صاحب کو بتاتے چلیں کہ اس موجودہ پاکستانی ٹیم میں سب سے زیادہ پٹھان کھلاڑی کھیل رہے ہیں جو سب پشاور میں ٹریننگ لیتے ہیں اور پشاور سے ہی انہوں نے کرکٹ کا آغاز کیا ہے اگر آپ کی یہ کرسی بچی ہوئی ہے تو یہ پشاور کے ہی کھلاڑیوں کی وجہ سے بچی ہوئی ہے
بلکہ آپ کو بطور پی سی بی چیئرمین یہ جواب دینا ہی نہیں چاہئے تھا آپ تو خود بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان غیر محفوظ ہے
اس بات پے آپ پوری پٹھان قوم سے معافی مانگیں اور کہیں کہ یہ میری نالائقی ہے جو ابھی تک گراونڈ تیار نا کرواسکا پشاور میں کوئی مسلہ نہیں یہ سوال تو ہمیں اٹھانا چاہئے کہ 5 سال میں آپ ایک گراونڈ نا بنا سکے اور باتیں اتنی بڑی بڑی کر رہے ہیں
پو سٹ کو رمیز راجہ تک پہنچانا ہو گا..
16/12/2022
اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا congratulations on wonderful career
16/12/2022
جزاک اللّہ 👇
16/12/2022
احمد شہزاد کو پی ایس ایل سیزن 8 کے لیے کسی بھی فرنچائز نے اپنی ٹیم میں منتخب نہیں کیا۔💔💔
16/12/2022
PSL better than IPL, says Muhammad Rizwan
اسلام علیکم تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میرا یہ پیج ضرور فالو کریں شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.