BalochEdits

BalochEdits

Share

BalochEdits Circket Edits video Short Reels Highlights 🏏 Hard Ball Tape Ball 🏏

17/06/2026

کرکٹر تو تبلیغ میں نکلتے رہتے ہیں، مگر شاید یہ پہلا موقع ہے کہ ایک معروف قومی کھلاڑی نے باقاعدہ عالمِ دین بن کر تدریس کا میدان سنبھال لیا ہے۔

Usman Shinwari نے کرکٹ کی دنیا سے کنارہ کشی کے بعد دینی تعلیم کو اپنی زندگی کا مقصد بنا لیا۔ انہوں نے بتایا کہ 2017 میں وہ Maulana Tariq Jamil کے مدرسے میں داخل ہوئے تھے اور کرکٹ سے بھی بڑھ کر عالمِ دین بننے کی خواہش رکھتے تھے۔

2019 میں پاکستان کی جانب سے اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلنے کے بعد انہوں نے مکمل طور پر دینی تعلیم کے حصول پر توجہ مرکوز کر دی۔ عثمان شنواری کے مطابق انہیں پی ایس ایل، بنگلہ دیش لیگ اور دیگر کرکٹ مواقع بھی میسر آئے، لیکن ان کی اولین ترجیح ہمیشہ علمِ دین رہی۔

آج وہ ایک جانب اپنا کاروبار چلا رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب ایک مدرسے میں فی سبیل اللہ تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی موجودہ زندگی سے مکمل مطمئن ہیں اور اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں دینِ اسلام کی خدمت کا موقع عطا فرمایا۔

یاد رہے کہ عثمان شنواری پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 ون ڈے، 16 ٹی20 انٹرنیشنل اور ایک ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں، جبکہ Pakistan Super League میں بھی اپنی بہترین کارکردگی کے باعث نمایاں مقام رکھتے ہیں۔

واقعی یہ اس بات کی خوبصورت مثال ہے کہ اللہ تعالیٰ جب کسی بندے سے دین کا کام لینا چاہے تو اسے عزت، شہرت اور دنیاوی مواقع کے باوجود اپنے دین کی خدمت کی طرف متوجہ فرما دیتا ہے۔

17/06/2026

🏏👑 کنگ آف ایشیا خرم چکوال کے تاریخی جملے 👑🏏

جب کسی کا بڑا ٹائم چل رہا ہو تو اس کا ساتھ دیں، اس کی ٹانگیں نہ کھینچیں۔

دوسروں کی کامیابی پر خوش ہوں، کیونکہ ہر کامیابی کے پیچھے برسوں کی محنت اور قربانیاں ہوتی ہیں۔ 💯🔥

عزت دینے والے ہی اصل عزت پاتے ہیں۔ 🏆✨

👑🔥🏏

16/06/2026

🏏🔥 2025 کے بیسٹ بیٹسمین — فلک ماسٹر اسامہ علی سیالکوٹ 🔥🏏

اسامہ علی سیالکوٹ نے 2025 سے لے کر جون 2026 تک اپنی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ سے ٹیپ بال کرکٹ پر راج کیا ہے۔ 💥👑

🏆 2026 میں اب تک 4 میگا ایونٹس کے چیمپین:
✅ MSK کشمیر سپر لیگ — چیمپین
✅ پاکستان ٹیپ بال چیمپئن شپ کراچی — چیمپین
✅ بلال مجید سپر لیگ کراچی — چیمپین
✅ منی PSL میاں چنوں — چیمپین

🚀 لمبے چھکے، میچ وننگ اننگز اور مسلسل کامیابیاں اسامہ علی کو ٹیپ بال کرکٹ کے سب سے خطرناک بیٹسمینوں میں شامل کر چکی ہیں۔

❓سوال یہ ہے کہ کیا فلک ماسٹر اسامہ علی سیالکوٹ 2026 کے اختتام پر بھی “بیسٹ بیٹسمین آف دی ایئر” کا اعزاز اپنے نام کر پائیں گے؟

👇 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں!

16/06/2026

Penda 😂 ゚viralシ

15/06/2026

Inshallah Madina hum bhi Jae gy ❤️

15/06/2026

آئی پی ایل کا ہیرو، انٹرنیشنل کرکٹ میں زیرو؟
سپر اوور میں سوریاونشی 16 رنز بھی نہ بنا سکے! 🏏

15/06/2026

Two Young and Energetic Bowlers of Tape Ball Cricket
゚viralシ

15/06/2026

ایم اعلان 👉
,دو بڑے ستارے
خرم چکوال
تیمور مرزا

کرکٹ کا سب سے بڑا معرکہ، جوش، جذبے اور ٹیلنٹ کے ساتھ
TSL اٹک لے کر آ رہا ہے ایک شاندار اور یادگار ٹیپ بال ایونٹ! 👑

ملک بھر کی مضبوط اور خطرناک ٹیمیں، بہترین کھلاڑی، سنسنی خیز مقابلے اور فل ہاؤس کراؤڈ —
ہر میچ ہوگا ایک نیا جوش، ایک نئی کہانی ! 🏆❤️

پاور ہٹنگ
ہائی وولٹیج میچز
پروفیشنل آرگنائزیشن
اور خالص کرکٹ انٹرٹینمنٹ

ایونٹ چیئرمین : اطہر عباسی
چیف آرگنائزرز : ملک تنویر ، ملک اویس ، ملک شاویز
ایونٹ منیجررز : زیبی عباسی ، رضوان ارشد عباسی

📢 اٹک والو! وقت آ گیا ہے اپنی سپورٹ، اپنا جذبہ اور اپنی آواز دکھانے کا!

❤️🏏 TSL اٹک — ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا اسٹیج

15/06/2026

تیمور مرزا منی پی ایس ایل کیوں نہیں کھیلا وجہ اس تصویر میں موجود ہے Tamour Mirza

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi