Kami lefty brand of Kashmir
Naam hi kafi hy😍🏏
Kashmir Sport Stars
hey buddy � If you like cricket � you are on the right place�.. Do like� and Share this page
Operating as usual
Kpl 2k24
Haroon Rabbani

۔۔❣️❣️❣️
ٹیم نمبر_________5
کشمیر الیون اس سے قبل گجر پریمیئر لیگ کا ایک سیزن کھیل چکی ہے۔۔
لیکن اب کی بار سردار سہیل کی قیادت میں سیزن 6 میں حصہ لے رہی ہیں۔۔۔
جو کے بڑے جزبہ جنون کیساتھ اور اچھی سائیڈ کیساتھ اس عزم کیساتھ کے جی۔پی ایپ سیزن 6 میں ٹائٹل کیلیے بھرپور کوشش کریں گے۔۔۔
ہم کشمیر الیون کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔
اور نیک خواہشات رکھتے ہیں

Breaking news
خوش امدید ویلکم 💝
برینڈ اف جی پی ایل برینڈ اف کراچی کرکٹ کی دنیا میں ایک بڑا نام کسی تعارف کے محتاج نہیں ایک عرصہ دراز کراچی کنگ میں اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے جی پی ایل کراچی سیزن 4 سیزن 5 کہ چیمپین کیپٹن فخر گجر لالا میر افضل نے
جی پی ایل سیزن 6 کے لیے کشمیر 11 کو جوائن کر لیا کشمیر 11 کے اونر راجہ رضوان اور پوری ٹیم کی طرف سے لالہ میر افضل کو خوش امدید ویلکم ۔۔۔
GPL..season 6 #

سیزن 6
تا____ #اکتیس دسمبر ۔۔۔۔👇👇👇👇
Everyone

#آٹھواں #پیفا #کپ کراچی 2022
#فخرےکشمیر #سپیڈگن # AK #قادر #کشمیری آج کے دن پری کواٹر فاہنل میں #طاہری پنڈی #عمر #گجر اور #کپیٹن #ہانی کےخلاف شاندار باولنگ کا مظاہرہ کیا۔ خوب توپ کے گولے پھینکے اوپن پلیرز کے کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا۔ #کشمیری #شہزادے نے اپنے 2 اوورز میں #صرف 14 #رنز دیے اور 2 کھلاڑیوں #کیپٹن #ہانی اور #شہزاد #عظیم #شہدی کو #کلین #بولڈ کرکے اپنی ٹیم کو #کواٹر #فاہنل میں #کوالیفائی کراونے میں اہم کردار ادا کیا۔۔ #ویل #باولنگ #شہزادے ❤️❤️👌👌🌷🌷☄️☄️🐅🐅
Wellplayed Qadir Abbasi Official

کراچی کنگ بمقابلہ کشمیر الیون

بڑا میچ بڑا ٹاکرہ

کشمیر اسٹار کے آل راؤنڈر ہارون ربانی نعیم شیخ وسیم کشمیری پانچ جون کو دکھائیں گے اپنی بلے بازی جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کشمیر اسٹار نے 2019 میں لگاتار تین ٹورنامنٹ اپنے نام کیے تھے اور 2022 میں پھر کشمیر اسٹار نے لگاتار تین ٹورنامنٹ اپنے نام کیے اور یہ اعزاز صرف کشمیر اسٹار کے پاس ہی رہا ......
جی پی ایل منیجمنٹ

🌟 ہاں جی دوستوں اب پتا چلے گا کون بنے گا پلیر آف دا ٹورنامنٹ🔥♥️ 5 جون P I B گراؤنڈ۔ بروز اتوار G PL کی شان بیسٹ آل راؤنڈر گجر اتحاد کرکٹ کلب کیا رائے ہیں آپ سب کی پلیز کو منٹ کر کے بتائیے گا

کشمیر ٹیپ بال کی سب سے بڑی لیگ ہونے جا رہی ہے 17/18/19 جون
سری کوٹ پریمیئر لیگ سیزن 4 جس میں سٹار پلیئر جلوہ گو ہونگے

قادر بھائی کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

الحمدللہ کشمیر کرکٹ لیگ کا فائنل کشمیر فائٹر کے نام رہا۔
کشمیر فائٹر نے فائنل میں مغل شاہین (بٹنگی)کو گیارہ رنز سے شکست دے کر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔کشمیر فائٹر دوسری ایسی ٹیم ہے جس نے کشمیر کرکٹ لیگ میں مسلسل تین ٹورنامنٹا اپنے نام کیے۔
بہت بہت شکریہ عاشق حسین مغل صاحب
رفیق مغل صاحب ۔عبدالرزاق مغل سفیر مغل انوراعوان منیر ملک صاحب گلستان اعوان کا جو آئے اور اس ٹورنامنٹ کا حصہ بنے اس کو کامیاب بنایا۔
میں خصوصی طور پر منیر ملک کا شکریہ ادا کرتا جنہوں نے کشمیر کرکٹ لیگ کی انتظامیہ کے لیے بیس ہزار روپے کیش کا اعلان کیا۔بہت شکریہ سر آپ کی محبت کا۔
Congratulations Team Kashmir Fighter😍😎
سب کو عید مبارک ہو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہر بار کی طرح اس بار بھی عید کے دوسرے دن کراچی الفاروق کرکٹ گراؤنڈ میں عید ملن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں حلقہ کوٹلہ سے تعلق رکھنے والی 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔کرکٹ سے دلچسپی رکھنے والے تمام حضرات سے درخواست کی جاتی ہے اپنے دوستوں کو اس گروپ میں انوائٹ کریں۔ٹورنامنٹ کے سارے میچز براہ راست اس گروپ سے آپ کو دکھائے جائیں گے۔اس گروپ کو بنانے کا مقصد صرف یہ ہے ہم اپنے لوکل ٹیلنٹ کو آگے پرموٹ کر سکیں۔
اس ٹورنامنٹ میں ہمارے اور آپ کے بڑے بڑے سٹار پلیر آپ کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔جس میں اسٹار پلئیر Yahaya Haroon Rabbani فخر میر، سردار وسیم ،جاوید ملک ،سہیل ملک عادل ملک
،عبدالحفیظ ملک Hakim Khan MughalRizwan Khan Awan Asif
Khalid Mughal Safeer Mughal عامر چوہدری Shan Malik Abdul Hafeez
Zafar Awan Zafarawan Saleem Zaman Yousuf Malik سرور بھائی ارباب بھائی ۔
Rashid Mughal (ماموں شہزاد ملک)
اور بھی بڑے بڑے سٹار پلیر ایسے ہیں جن کا نام ذہن میں نہیں آ رہا انشاءاللہ آپ ان کو بھی دیکھیں گے۔
اس ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی جناب ساجد مغل صاحب ۔منیر ملک صاحب ۔سردار عبدالمنان صاحب اور جناب راجا رضوان زمان صاحب میڈیا کورڈینیٹر مسلم لیگ( ن) ہیں۔آپ سب دوستوں کے تعاون کا بہت شکریہ😍۔۔
باتعاون:
جی پی ایل انسانیت کی خدمت کمیٹی آزاد جموں و کشمیر

کشمیر عید ملن کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی

کنگ آف کشمیر کرکٹ قادر کشمیر آج چکوال کی سر زمین پہ کھیلنے جا رہے ہیں۔ تمام بھائی کشمیری شہزادے کے لیے ضرور دعا کریں اللہ پاک کامیاب کرے تاکہ کشمیر کا نام مزید روشن ہو۔
Best wishes

Bowler of the tournament
فخرے کشمیر پراوڈ اوف ٹیپ بال Ak47 قادر کشمیر کی شاندار بولنگ کشمیر کرکٹ ٹورنمنٹ میں اپنی ٹیم کو بنوایا چیمپٸین کشمیر کنگ چمیاٹی بولر اوف دا ٹورنمنٹ کا ایواڈ اپنے نام کیا کیش پراٸز بھی وصول کیا
چیمپٸین قادر کشمیری

کشمیر کرکٹ ٹورنمنٹ
کشمیر کنگ چمیاٹی کی ٹیم بنی چیمپٸین بہت مبارک باد کمیٹی ممبران کی طرف سے پہلا انعام 1 لاکھ اپنے نام کیا عامر عباسی بھای کو مبارک باد کیپٹن ٹیم کو قادر کشمیری سرمد ملک ساجد گورا انعام کشمیری رمضان جوجی مقدر لیفٹی ربناض لیفٹی جاواد عباسی کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارک باد
چیمپٸین کشمیر کنگ چمیاٹی
کشمیر کرکٹ میلہ راروٹھا کپ 2021 پولB کواٹر فائنل میچ شاہین کلب نڑ بمقابلہ سردی سپورٹس (قادر کشمیری عامر کھڑی شکیل شاہ رمضان جوجی حسیب حسی کنگ قمرو بمقابلہ الیاس جانی مانی بٹ عمر خٹک خافظ پولا کنگ قمرو عبدالسلام)چیف آرگنائزر سجاد اشرف

لیجنڈری کرکٹر نہیم شیخ کو کشمیر 🌟 الیون کی ٹیم کو جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Legendary Qadir Bhai Naeem sheikh and Haroon Rabbani 25 December Kashmir cricket tournament champion 🏆

فخرے کشمیر برانڈ آف کشمیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایوب ربانی عمر زمان اور سلیم راز کو گجر پریمیئر لیگ سیزن فور میں کارہ شاہین کو جوائن کرنے پر اور کراچی آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

،♥️♥️ ♥️♥️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
پانچ دسمبر بروز اتوار بمقام قیومہ باد وقت دو بجے کی اوپننگ سرمنی ہے ۔۔۔
جسمیں تمام کیپٹن حضرات اور چاہنے والوں کو دعوت دیتے ہیں ۔۔
اسمیں وہ اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منجانب۔۔ منیجمنٹ
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
پوسٹ کو زیادہ سے سے زیادہ شئیر کریں

#فخرےکشمیر # AK47 آف آذادکشمیر #قادرکشمیری آج دن 12 بجے کی فلاہیٹ سے کراچی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جہاں کل وہ #سیملینڈ #پرئمیئیر #لیگ میں #عمران #الیکٹرانکس کی نماہندگی کریں گے جس کے اونر علی بھائی اور احسن بھائی ہیں #لیگ کا پہلا انعام 5 لاکھ روپے ہے۔۔ #کشمیری #شہزادے کے لیے #نیک #تمنایں اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا کرے۔آمین
Best of Luck

گجر پریمئر لیگ ایڈیشن 4 لانڈھی جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ 23 تا 26 دسمبر لائیو کوریج ایچ ڈی سپورٹس چینل سے

گجر پریمئر لیگ ایڈیشن 4 لانڈھی جیمخانہ کرکٹ گراؤنڈ 23 تا 26 دسمبر لائیو کوریج ایچ ڈی سپورٹس چینل سے:
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
HRS
Ali Zai House No 192-R Block 2 PECHS, Shah Abdul Latif Road Near Prestige Academy
Karachi, 75400
All Cricket Activities Update
Malir
Karachi, 75050
This page is for cricket lovers. Cricket videos are available for viewing.
6/9 Sector F11
Karachi, 75850
This page belongs to all about sports only because...!!! Every Sports Fresh You..!!
Karachi
We Deliver all information update about #ICC Events, World Test Championship, T20 World Cup, World C
Shop No. 2, Silver Sand, Block M, North Nazimabad , , Near Mazaidar Haleem, , Pin Location: Https://goo. Gl/maps/LDE5t2wUPN4D2Zfx 9
Karachi, 74200
Indoor Cricket Hub