27/05/2026
افسوس ناک خبر
ہمارے پیارے دوست نوید بھائی سریاں ڈنہ جبڑی والے کا آج
کراچی میں انتقال ہو گیا ہے۔
نماز جنازہ 1 بجے نرسری کے مقام پر ہے ۔
اللہ پاک نوید موحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
نوید بھائی ایک مخلص نیک دل انسان تھے
کراچی میں برنس روڈ پر ہر روز ملاقات ہوتی تھی۔
بہت افسوس ہوا ۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
05/03/2026
آ گیا وہ شاہکار
گاؤں سروائی کے نوجوانوں تیار ہوجائے۔
بہت جلد یہ میلہ کٹھہ گراؤنڈ میں سجانے والاہے ۔
چیئرمین نصیر باجی ۔۔چیف آ رگنائز سردار لیاقت کی قیادت میں سروائی سپر لیگ ایڈیشن 3ہونے جارہا ہے ۔
21/01/2026
آل ہزارہ کشمیر کراچی کرکٹ پلیٹ فارم مائی کلاچی گراؤنڈ
سروائی چیمپئنز ٹرافی 🏆 2026
05/01/2026
سروائی کٹھہ گراؤنڈ
ماشاءاللہ
سرداد محمد لیاقت صاحب آپ کی محنت کو سلام
نوجوانوں کے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں
19/12/2025
آل ہزارہ کشمیر کراچی کرکٹ پلیٹ فارم مائی کلاچی گراؤنڈ
چیمپئنز ٹرافی 🏆 2025
بمقام مائی کلاچی گراؤنڈ
ہم فخرے کشمیر
جناب قادر کشمیری صاحب کو آل ہزارہ کشمیر کراچی کرکٹ چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
شملات الیون سروائی کو جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
آل ہزارہ کشمیر کراچی کرکٹ منجیمٹ کے لیے قابل عزت قابل فخر
جناب قادر کشمیری صاحب
مائی کلاچی گراؤنڈ آمد پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
آپ نے آل ہزارہ کشمیر کراچی کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کو چار چاند لگا دئیے ۔
ہم آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
آل ہزارہ کشمیر کراچی کرکٹ منجیمٹ
ٹیم شملات الیون سروائی
12/12/2025
ٹم شملات الیون سروائی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجد پریمیئر لیگ ایڈیشن 8
26 دسمبر
عیدگاہ گراؤنڈ کورنگی
آل ہزارہ کشمیر کراچی کرکٹ پریمیئر لیگ منجیمٹ کی نیک خواہیشات تمام ٹیموں کے ساتھ ہیں ۔
12/12/2025
گجر ایکسپریس کے اونر ارشد گجر صاحب سے اہم میٹنگ گجر پریمئر لیگ سیزن 8کھیلنے اور دیکھنے والوں کے لئے #نصیرگجرچیچی بڑی خوشخبری