Facebook Facebook for Creators
MaLik Writes
Always_Smile
21/05/2026
light between worlds 💙🤍
21/05/2026
سِسَکتی تھرتھراتی صَوت کو پھر سَاز دی ہم نے
بِچھـڑ جــــاتــــی مَحبّت کو بہت آواز دی ہم نے
20/05/2026
یہ کیا کے سانس سانس اذیت بنی رہے
یہ کیا کے اک عمر ہو اور وہ بھی بسر نا ہو
19/05/2026
مشکل ترین الوداع کے بعد سینے میں دل نہیں صدمے دھڑکتے ہیں🖤🥀🍂
18/05/2026
صحبتوں کو معمولی نا سمجھیں۔۔ صحبتوں کے رنگ تربیتوں کو پھیکا کر دیتے ہیں۔ ۔ !!
Facebook for Creators Facebook
17/05/2026
فاقوں سے تنگ آ کر انگوٹھی بھی بیچ دی
غربت کا سانپ تیری نشانی نگل گیا۔۔۔۔۔۔۔
16/05/2026
Every sunrise is a gentle reminder that life always gives us another chance to bloom. 🌷
Facebook for Creators
16/05/2026
لو بند کئے لیتے ھیں ھم دیدہء مشتاق
اب دیکھیں کہ آجاتے ہو تم دل میں کدھر سے
Click here to claim your Sponsored Listing.