18/07/2026
جی پی ایل کے سپانسر نورلاسلام گجر دار فانی سے کوچ کر گے مرحوم نے زندگی کے بیشتر سال یورپ میں گزارے اور سیاسی وسماجی فلاحی کاموں میں پیش پیش رہے اللہ پاک کامل بخشش فرماے جملہ لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرماے آمین یا رب العالمین
06/07/2026
ایک عہد جو تمام ہوا گجر قوم کے نوجوانوں کے ہردلعزیز راہنما سردار محمد خلیفہ صاحب واشنگٹن ڈی سی ہزاروں چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ گے
نہ صرف جی پی ایل کو بلکے علاقے کی ہر لیگ کو سپانسر شپ دینے میں ہراول کا کردار ادا کرنے والی شخصیت کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں دعا گو ہوں اللہ پاک خلیفہ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماے جملہ لواحقین کو صبر
جمیل عطاء فرماے آمین
Everyone
03/05/2026
سردار شہجان یوسف صاحب کا شاندار استقبال
گجر پرئمیر لیگ
گجر سنگت پاکستان
30/04/2026
کے پی ایل ایڈیشن 3 – نکہ کسانہ
انتظار کی گھڑیاں ختم۔ ایک بار پھر کے پی ایل کا شاندار ایونٹ نکہ کسانہ میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔
پہلے دونوں ایڈیشنز کی کامیابی کے بعد اس ٹورنامنٹ نے علاقے میں اپنی ایک الگ پہچان بنا لی ہے۔ بہترین میچز، سخت مقابلے اور کھلاڑیوں کا بھرپور جذبہ اس ایونٹ کی اصل پہچان رہے ہیں۔ اب تیسرا ایڈیشن پہلے سے زیادہ منظم اور زیادہ مضبوط انداز میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
ٹورنامنٹ میں وی سی کانشیاں اور بھنگیاں کی ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں۔ ہر ٹیم کو تحصیل سے (1) #اوپن پلیئر شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔ اس کے ساتھ ایک خاص اصول کے تحت کانشیاں اور بھنگیاں کے وی سی پلیئر ایک دوسرے کی ٹیموں کا حصہ بن سکتے ہیں، یعنی کانشیاں کے کھلاڑی بھنگیاں کی ٹیم میں اور بھنگیاں کے کھلاڑی کانشیاں کی ٹیم میں کھیل سکیں گے۔
ٹیموں کی انٹری 1 مئی سے 14 مئی تک جاری رہے گی۔ صرف پہلی 16 ٹیمیں ہی فائنل کنفرم کی جائیں گی۔ اس کے بعد کسی ٹیم کی انٹری قبول نہیں کی جائے گی۔
نوٹ: صرف وہی ٹیم رجسٹرڈ تصور ہوگی جس نے مکمل انٹری فیس جمع کروائی ہو۔
اب میدان تیار ہے، مقابلہ سخت ہوگا اور جیت وہی ٹیم لے گی جو بہترین کارکردگی دکھائے گی۔