Apna Karachi

Apna Karachi

Share

Private groups can't change to public to protect the privacy of group members.

You can manage who can find and join this group with the Hide Group and Who Can Join the Group settings.

02/01/2026

حضرت سیّدُنا علیُّ المرتضیٰ رضی اللہُ عنہ کی ولادت باسعادت

26/04/2024

پاکستان میں اگر کسی خاندان کا کوئی ایک بندہ وکیل بن جائے تو باقی سارا ٹبر مفت میں بدمعاش بن جاتا ہے

06/04/2024

🚨 *کراچی الرٹ نیوز ۔🙅🏻‍♂️۔ نارتھ ناظم آباد مسجد عمر فاروق اعظم کے قریب شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو واصل جہنم کردیا یہ دونوں ڈاکو جمعہ کی نماز کے بعد نمازیوں کو لوٹ رہے تھے ۔۔ یہ دونوں پیشہ ور لٹیرے تھے کئی تھانوں میں کریمنل ریکارڈ بھی موجود ہے جیل بھی جاچکے ہیں ۔۔*
*سوال یہ اگر یہ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتے تو کچھ فاصلے پر مذید وارداتیں کررہے ہوتے قانون نافذ کرنے والے ادارے اگر شہر میں جرائم کو روکنے کی استعداد نہیں رکھتے تو کم از کم کریمنل ریکارڈ رکھنے والے ڈاکوؤں کے خلاف تو کارروائی کرسکتے ہیں ۔۔🧲📿⛓‍💥*
*اب یہ ناگزیر ہوگیا کہ جیل سے رہا ہونے والے ہر فرد کو الیکٹرانک بینڈ پہنایا جائے تاکہ پیشہ ور ڈاکوؤں کی مستقل نگرانی کا انتظام ہو سکے ۔۔ درست ۔۔ 🍥*
Everyone Karachi, Pakistan Highlight 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Follow BOL Friends - friends Apna Karachi Karachipropertiesonline

04/04/2024

کراچی بھر میں رکشے چلا کر کارروائیاں کرتے تھے
یہ بھی غیر مقامیوں نکلا
اتنا شئیر کرے کہ اس کے چار نسلوں کو بھی کراچی آتے ہوئے خوف آئے
Everyone Karachi, Pakistan Highlight 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Follow Friends - friends Karachipropertiesonline BOL

04/04/2024

مقبوضہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک کے سے ایک مسلمان جو گزشتہ دو روز سے لاپتہ تھے
آفس سے گھر کے لیے نکلا تھا گھر نہیں پہنچا
اہلخانہ نے ہر جگہ تلاش کیا
سندھ کی صہیونی پولیس سے رابطہ کیا گیا
صیہونی فورس کے تمام تھانوں میں معلوم کیا گیا
مقبوضہ کراچی کے تمام ہسپتالوں اور مردہ خوانوں میں تلاش کیا گیا
لیکن مقبوضہ کراچی کے مسلمان کا کچھ پتا نا چلا
بعد ازاں
آج مقبوضہ کراچی کے علاقے سے صیہونی اغواء کاروں کی کال موصول ہونے کے بعد تاوان طلب کیا گیا جس کے بعد مقبوضہ کراچی کے مسلمان مغوی شخص کے اہلخانہ کی جانب سے صیہونی اغواء کاروں کو تاوان دیے جانے کے بعد مقبوضہ کراچی کا مسلمان مغوی بازیاب ہوکر باخیر و عافیت گھر پہنچ گیا

مغوی مسلمان ایک پرائیویٹ کمپنی میں جوب کرتا ہے
جبکہ مغوی مسلمان کی اہلیہ مقبوضہ کراچی کے نجی اسکول میں ٹیچر کے فرائض انجام دیتی ہیں

رپورٹ مقبوضہ کراچی سینٹرل

صرف رمضان میں کراچی سے اغواء ہوئے افراد کی لسٹ جاری ہو جائے تو لوگ گھروں سے باہر نہیں نکلیں گے

لوگ ڈکیتیاں بھول جائیں گے

کیونکہ کیڈنیپنگ اور شارٹ ٹرم کیڈنیپنگ کی کل تعداد تقریباً 6000 ہے جناب
اللّٰہ ربلعزت ہم سب کی جان مال عزت و آبرو کی حفاظت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

04/04/2024

Everyone Karachi, Pakistan Highlight Follow Karachipropertiesonline Friends - friends BOL

03/04/2024

Everyone Highlight Karachi, Pakistan Follow 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Friends - friends

03/04/2024

Dear All Members is post Ko sub share karain ye dacait F.B area block 15 -16 17 19 18 20 main dakatiya marta hai jo aaye din loot maar kr rhe hein lehaza zara nazr mai rakha jaye.
Everyone Karachi, Pakistan Highlight 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Follow

03/04/2024

کراچی ،، دکاندار تاجر کے جواں بیٹے کو موبائیل کے خاطر ڈاکوؤں نے مار دیا ، بیٹے کی شہادت کے بعد باپ کی فریاد نے سب کو آبیدہ کردیا 😭
Everyone Karachi, Pakistan Highlight Follow 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

03/04/2024

کراچی

کم عمر بچوں اور خواتین کے بعد ڈاکوؤں کا ادھیڑ عمر گینگ شہر میں ایکٹو ہو گیا

ناظم آباد نمبر تین میں بوڑھے ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر شہری کو لوٹ لیا

ادھیڑ عمر ملزمان کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے موبائل فون چھین لیا اور باآسانی فرار ہوگئے
Everyone Karachi, Pakistan Highlight 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

03/04/2024

Subah 7 baje block 6 R block me hamare dost fahad bahi ke saat wardaat hour he. Daako fahad bahi ka mobile or wallet le gaye. Jis ke video ye he. Share zaror kare
Everyone Highlight Karachi, Pakistan 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Gulshan E Iqbal
Karachi
75300