zeshan sprots

zeshan sprots

Share

tapeball cricket

Photos from zeshan sprots's post 31/01/2023

🌹ماشاالہ 🌹ماشالہ🌹 ماشالہ
واہ ٹیپ بال کرکٹ تیرے رنگ کیا پر کیف منظر ھوگا جب یہ ٹیپ بال کرکٹ کے ستارے خدا کے گھر سجدہ ریز ھونگے اور کرکٹ قام کی وجہ سے ایسے مقدس مقامات کی زیارت کرینگے جہاں جانا ہر مسلمان کی پہلی خواھش ھوتی ھے مان گیے یار #دانش بھای DK # خدا کی قسم میں دعوے سے کہہ سکتا ھوں بڑے بڑے انعامات کا اعلان ھوا ھوگا جیتنے پر مگر اس سے بڑا کوی اعلان نہ ھو سکتا ھے نہ ھوگا خدا آپکو عزتوں سے نوازے ٹیم کیپٹن #یاسر بھای اور #کراچی سمیت #لاھور کے باقی پلیرز جو #عمرے کی سعادت کے لیے ٹیم کو #جدہ میں جوائن کرینگے آج تو #کراچی کے پلیرز روانہ ھوگیے ھیں ! نوٹ
یہ وہ تصویریں ھیں کے جب ون کرنے پر ٹیم DHA # دبنگ کے اونر نے اپنی ٹیم سے وعدہ کیا تھا کے #فائنل جتوانے پر #خدا کے گھر جایگی ٹیم اور ٹیم جیتی بھی اور وعدہ پورا بھی ھوا ٹیپ بال کی تاریخ کا اس سے بڑا انعام کچھ نہی میں چاھتا ھوں یے پوسٹ پاکستان کے تمام میڈیا پیجز پر لگے بنا کسی آر کے آپ سب لوگ سلامت رھیں اور ھم سب کا بھی نام لے کر دعایں کریں #آمین🌹

25/01/2023

Coming Soon.... L.E.R.P Teaiser town Gadap Karchi

19/01/2023
18/01/2023

Big final ertugrul sports vs cheef mehmood pakwaan
Players
Asif Pathan Suhail Lefty vs shafi agha kifayat burki

13/01/2023
09/01/2023

Taimoor Mirza or chhota Vicky بےبس

Photos from zeshan sprots's post 08/01/2023
08/01/2023

Thrilling moments completely wach

08/01/2023

2nd inning

08/01/2023

Tsl tapeball T10 League mach
Ertugrul sports vs realstate semifinal colfing round

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Taiser Town
Karachi
09638