AH Cricket Update

AH Cricket Update

Share

Tape ball cricket prompote all pakistan

05/11/2025

Ustad

24/06/2024

ٹنڈو محمد خان کے ایم پی اے خرم کریم سومرو کا سندھ اسمبلی میں خطاب

ٹنڈو محمد خان سندھ پولیس کے نوجوانوں کی تنخواہیں اور الاؤنس دیگر صوبوں کے برابر کی جائیں

سندھ پولیس کے جوان بھی دہشت گردوں کے خلاف اپنا کردار ادا کرتے ہیں

ٹنڈو محمد خان کی تحصیل بلڑی شاہ کریم اور تحصیل ٹنڈو غلام حیدر میں سرکاری دفاتر نہیں ہیں 2005 سے اسسٹنٹ کمشنر سمیت مختیار کار آفس قائم کیے جائیں

ٹنڈو محمد خان ٹو سجاول اور نوری آباد روڑ کو تعمیر کرایا جائے

ٹنڈو محمد خان میں اسپورٹس کمپلیکس کا کام 2010 سے نہیں ہوا ایسے مکمل کرایا جائے شہداد پور کا اسپورٹس کمپلیکس 2015 میں مکمل ہو چکا

ٹنڈو محمد خان سے حیدرآباد تک پیپلز بس سروس کا آغاز کیا جائے

ٹنڈو محمد خان ٹو بلڑی شاہ کریم کا روڑ بد حالی کا شکار ہے اسے مکمل کرایا جائے

ٹنڈو محمد خان کے نوجوان جو این ٹی ایس پاس ہیں انہیں تعلیمی اداروں میں نوکریاں دی جائیں

10/06/2024
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi