young star cricket

young star cricket

Share

KMC stars

26/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ توقیر حسین کے چاچا مرحوم تنویر حسین کے بھائی ظہیر حسین بھائی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں
مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا مرحوم کے لیے دعائے مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کریں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

22/05/2026

جونیئر GPL. سیزن 6 میں شاندار بیٹنگ اور بولنگ شیر احمد اپنی ٹیم کو فائنل تک پونچھاے لیکن بد قسمتی سے فائنل نہ جیت سکی ویل ڈنبوائز

21/05/2026

ٹیم شیروانی جونیئر Jr GPL سیزن 6 رنر اپ ٹیم سب نے شاندار کھیل پیش کیا لیکن بدکسمتی سے فائنل جیت نہ سکی پورے ٹورنامنٹ میں بیٹنگ کی بات کی جائی تو ابراھیم عبدل مالک اور شیر احمد نے اور بولنگ کی بات کی جائی شیر احمد سانول چھوٹا طارق اور طارق شاہ نے ویل ڈن
بٹ نیکسٹ ٹائم انشاءﷲ

Photos from young star cricket 's post 21/05/2026

چیمپئن چیمپئن کامی اسپورٹ چیمپئن جونیئر GPL سیزن 6 پورے tournament میں شاندار کھیل پیش کیا بیٹنگ میں کامران یونس اور بولنگ میں کامران ندیم نے ویل ڈین آل بوائز 🏆🎉🏏 اور بیسٹ بولر اف دا ٹورنامنٹ کامران

19/05/2026

Masha Allah good batting IBRAHIM Pathan
best player of the tournament

17/05/2026

FINAL MATCH 🏏🏏

SHERWANI SPORTS VS KAMI SPORTS 🏏

17/05/2026

GGPL SEASON 7
SEMI FINAL MATCH
SYED SPORTS VS SHERWANI SPORTS 🏏

17/05/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Website