07/08/2026
Well come Tanawall Sultan
sports
07/08/2026
Well come Tanawall Sultan
06/08/2026
Exciting news! 🤩 The All Pakistan Cricket Committee has been established! Siraj Khan is the Chairman, and Zaheer Shah is the Vice Chairman. So proud of our Tanawal Cricket Committee members! 🏏🌟
06/08/2026
06/08/2026
شہید خالد جاوید میموریل / تنولی برادرز جشنِ آزادی کرکٹ لیگ 2026
دل کی گہرائیوں سے شکریہ اور خراجِ تحسین!
الحمد للہ! UC Ladarmang Cricket Association کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا شہید خالد جاوید میموریل / تنولی برادرز جشنِ آزادی کرکٹ میلہ (مورخہ 14 تا 15 اگست 2026) انتہائی کامیابی اور شاندار طریقے سے ہونے جا رہا اس میگا اسپورٹس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں جن جن معزز شخصیات، انتظامی کمیٹی، آرگنائزرز، اور معاونین نے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہے، ہم ان تمام کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
خصوصی شکریہ و اعترافِ خدمات:
انتظامیہ اور آرگنائزرز: چیف آرگنائزر محمد نوخیز تنولی اور ان کی پوری جفاکش کمیٹی، جن کی دن رات کی محنت اور بہترین لائحہ عمل نے اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے گی
تعاونِ خاص: چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ صاحب اور وائس چیئرمین زرین اعوان صاحب، جن کا گراؤنڈ کے سلسلے میں قیمتی تعاون اور سرپرستی شامل رہی۔
ٹیمیں اور کھلاڑی: تمام حصہ لینے والی ٹیموں کے مینیجرز، کیپٹن اور کھلاڑیوں کا جنہوں نے بہترین نظم و ضبط اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرے گے
معزز تماشائی اور اسپورٹرز: وہ تمام شائقینِ کرکٹ اور سپورٹرز جو گراؤنڈ میں آکر یا براہ راست جڑے رہ گے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے گے
آپ تمام احباب کا تعاون، حوصلہ افزائی اور محبت ہمارے لیے سرمایہِ افتخار ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اس طرح کے صحت مندانہ سرگرمیوں کا سلسلہ یونہی جاری و ساری رکھے۔
01/08/2026
محسن تنولی کا شاندار اقدام
"مہمان نوازی اور سخاوت ایسے اوصاف ہیں جو کسی بھی تقریب یا ٹورنامنٹ کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنا دیتے ہیں۔"
اسپانسر کی دنیا کے بے تاج بادشاہ، محسن تنولی نے ایک بار پھر اپنی دریا دلی اور فیاضی کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کو یادگار بنا دیا ہے۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے افتتاحی دن کے موقع پر تمام ٹیموں کے کیپٹنز، کمیٹی انتظامیہ، معزز امپائرز اور براڈ کاسٹرز کے لیے شاندار دوپہر کے کھانے (لنچ) کا خصوصی اعلان کیا ہے۔
محسن تنولی کا یہ پرخلوص اقدام نہ صرف ان کی اعلیٰ ظرفی کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ یہ ٹورنامنٹ کے تمام ذمہ داران اور کھلاڑیوں کے لیے بے پناہ حوصلہ افزائی کا باعث بھی ہے۔
دلی تشکر و سپاس
ٹورنامنٹ کی پوری کمیٹی اور انتظامیہ محسن تنولی کے اس شاندار تعاون اور محبت بھرے اقدام پر دل کی گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتی ہے۔
ٹیم کیپٹنز کے لیے یہ احترام اور پذیرائی کا لمحہ ہے۔
کمیٹی انتظامیہ اور امپائرز کے لیے ان کی محنت کا اعتراف ہے۔
براڈ کاسٹرز کے لیے ان کی خدمات کی حوصلہ افزائی ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ محسن تنولی کے کاروبار، رزق اور عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے اور انہیں کھیلوں اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے لیے اسی طرح ہمیشہ پیش پیش رکھے آمین!
ٹورنامنٹ کمیٹی اور انتظامیہ
01/08/2026
ہم کھیری سخی سلطان الیون کی ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار شرکت کرنے پر ویلکم خوش امدید جی ایا نو کہتے ہیں ہمیں امید ہے کہ یہ اس ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کر کے علاقہ تناول میں اپنا نام اجاگر کریں گے اور ایک اچھی ٹیم سامنے ائے گی
31/07/2026
ہم ماڑی زلمی کی دوسری ٹیم کو اس ٹورنامنٹ میں خوش آمدید کہتے ہیں! 🏏 یہ سیزن 3 کا جشن آزادی کرکٹ میلہ ہے، اور ہمیں امید ہے کہ ہماری ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھائے گی۔ 🇵🇰🏆💪 #کرکٹ