City Sports HD

City Sports HD

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City Sports HD, Sports, 5615 Hollywood Blvd, Karachi.

03/02/2026

پاکستان کے بغیر دنیا کی کرکٹ نہیں چل سکتی پورے انڈیا سے ایک مرد کا بچہ نکل آیا

31/01/2026

سوچ رہے تھے ، سیریز کے بعد اس کی چھٹی ہو جائے گا ، مگر عثمان خان نے ففٹی مار کر جگہ پکی کر لی ، خیر عثمان خان کی اس اننگز کو 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے۔۔۔

31/01/2026

شاباش چیتے شاباش اب مانا کہ تم ٹوئینٹی میں پاکستان کے گیل ہو 💥🔥
رمیز راجہ کہتے ہیں کہ سلمان آغا آج تم واقعی ثابت کر دیا صرف بڑا نام نہیں دیکھنا چاہیے جبکہ پرفارمنس کو دیکھنا چاہیے
تم نے ثابت کر دیا کہ واقعی تم بابر اعظم سے ون ڈاؤن پر کہیں اچھا کھیلنے والے پلئیر ہو
کوچ مائیک حسن نے جو آپ سے توقع کی آپ نے وہ کر دکھایا اور تم ورلڈ کپ میں بھی اپنی بیٹنگ کی طرح سرپرائز دے سکتے ہو اب مان گئے ہیں کہ تم ٹوئینٹی میں پاکستان کے گیل ہو 💥🔥

20/01/2026

پاکستان ورلڈ کپ نہ کھیلا تو کروڑو ڈالرز کا نقصان ہو گا
براڈ کاسٹر اور ICC کی چیخیں نکل گئی ! بھارتی میڈیا اچھل پڑا

12/01/2026

بنگلہ دیش کے T20 ورلڈ کپ کے میچ اب پاکستان میں ہونگےبھارت کی 36 ریاستوں میں کہرام برپا! محسن نقوی نے کیا کر دیا
محسن نقوی نے ہمارا جینا حرام کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا برہم

15/12/2025

تھپڑ جے شاہ کے منہ پر لگا ہے ! انڈین کھلاڑی کی جرت کا سلام ! بھارتی اینکر نے سب کو ننگا کر دیا

03/12/2025

محسن نقوی ہماری IPL کو برباد کرنے میں لگا ہوا ہے سارے کھلاڑی IPL چھوڑ گے ! بھارتی اینکر
محسن نقوی نے جینا حرام کر دیا ہے انڈیا کا۔ بھارتی اینکر

26/11/2025

انڈین ٹیم کو افریقہ نے وائٹ واش کردیا
بھارت کی 36 ریاستوں میں کہرام برپا میڈ یا پاگل

19/10/2025

دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان پیلنگ الیون سامنے آگئی 2 بڑی تبدیلیاں ! حسن علی کی چھٹی

17/10/2025

نعمان علی نے کہا کہ
میں صرف ریڈ بال کرکٹ کھیلتا ہوں، اس لیے آف سیزن میں بہت زیادہ محنت اور توجہ دیتا ہوں۔ میں 6 سے 7 ماہ تک این سی اے میں عاقب جاوید کے ساتھ کام کرتا رہا

17/10/2025

بابراعظم نے انٹرویو میں کہا🗣
میں ہمیشہ یہی کوشش کرتا ہوں کہ جب میں میدان میں اتروں، تو میرے کھیل سے میرے فینز کو خوشی ملے۔ میری ساری محنت، میرے سارے رنز… یہ سب صرف اور صرف اُن لوگوں کے لیے ہیں، جو مجھ پر بھروسہ کرتے ہیں، دعا دیتے ہیں، اور اچھے بُرے وقت میں میرے ساتھ کھڑے رہتے ہیں....👌♥️🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Address


5615 Hollywood Blvd
Karachi
90028