Ptv support

Ptv support

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ptv support, Sports League, Karachi.

15/07/2023

*داڑھی بڑی سمجھدار ہے کبھی عورت کے چہرے پر نہیـــــــــں آتی*

*ہمیشہ مرد کے چہرے پر آتی ہے۔*

*صرف یہ بتانے کے لیے کہ تم مرد ہو عورت نہیـــــــــں*

*اور مرد داڑھی منڈوا کر کہتا ہے نہیـــــــــں جی غلط فہمی ہوئی ہے۔ میں وہ نہیـــــــــں جو تم سمجھتی ہو اور داڑھی بھی بہت ضدی ہے بار بار آکر کہتی ہے نہیـــــــــں جی*

*تم مرد ہی ہو۔*

14/07/2023

*لندن میں رہنے والا گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی کو پچھلے سال خود پر حملے کے بعد ڈراؤنے خواب ستانے لگے، ابھی بھی اس واقعے کے اثرات سے نہیں نکل سکا، حملے میں گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی کی ایک آنکھ بھی جہنم واصل ہوچکی ہے، جبکہ ملعون کا کہنا ہے اپنی طبیعت کو بہتر کرنے اور ڈر دور کرنے کے لئے ایک اچھے تھراپسٹ کی تلاش میں ہوں جو مجھ پر ہونے والے حملے کے بعد سے ڈراؤنے خوابوں سے مجھے نجات دلاسکے، ملعون سلمان رشدی کا انٹرویو*
Attack 💥

06/07/2023

*بہت ضروری اور بہت اہم۔ آج اور کل*
گوگل نے کہا ہے:
"وہ قرآن پاک کی توہین کو نشر کرنا بند نہیں کرے گا کیونکہ یہ کلپ ایک فکری آزادی ہے۔"

اس لئے مسلم اسکالرز نے کمپنی کو وارننگ کے طور پر تمام اسلامی ممالک میں صرف دو دن کے لئے گوگل اور یو ٹیوب کا استعمال بند کرنے کی تجویز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور یہ باور کرایا ہے کہ ڈیڑھ ارب کی قوم قرآن پاک کی توہین قبول نہیں کرے گی۔ گوگل کے مالی نقصان کا تخمینہ 210 $ ملین ہے۔

براہ کرم گوگل اور یوٹیوب کے بائیکاٹ سے فوراً پہلے، زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو اس بائیکاٹ پر متحرک کرنے کے لئے اسے تمام دوستوں کو اور انکے گروپوں میں فارورڈ کریں۔

06/07/2023
03/07/2023

Göbekli Tepe. This site is so massive and so ancient that it breaks history as we know it.

02/07/2023

The caravan was moving through the Thar Desert.
Rajasthan,
India

Photos from Ptv support's post 13/06/2023

❤❤❤❤❤(Ållah) ❤❤❤❤❤

Photos from Ptv support's post 12/06/2023
11/06/2023

پری مون سون الرٹ!!⚠️
جولائی کے آخری 10 دنوں میں پری مون سون کی موسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں ⛈️

04/04/2023

پاکستان برینڈ ہے بوس👌😍
افغانی بلے باز رحمان اللّه گرباز آئی پی ایل میں پاکستان کا بنایا ہوا بیٹ استعمال کررہے ہیں👏🥀🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi